۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
آیت الله وحید خراسانی

حوزہ / آیت اللہ وحید خراسانی نے ٹیلی فونک رابطہ کے ذریعہ مرحوم آیۃ اللہ العظمی حکیم کی رحلت پر ان کے فرزند کو تعزیت و تسلیت عرض کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،آیت اللہ وحید خراسانی کی جانب سے مرحوم آیت اللہ العظمیٰ حکیم کے فرزند سے ٹیلی فونک رابطہ کے ذریعہ پیش کی گئی تعزیت کا متن اس طرح ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

انّا لله و انّا الیه راجعون

آیت اللہ العظمیٰ سید محمد حکیم (قدس سرہٗ) کی رحلت پر آیت اللہ وحید خراسانی نے مرحوم کے فرزند حجت الاسلام و المسلمین سید ریاض حکیم کو ٹیلی فون کر کے ان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور بارگاہ خداوندی میں مرحوم کے درجات میں بلندی اور ان کے خاندان کے لیے صبر جمیل و اجر جزیل کی دعا کی ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .