۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حوزہ علمیہ امام صادق (ع) واشی نیو ممبئی

حوزہ/ ہم اساتید و طلاب نیز اراکین حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام واشی وسیم مرتد کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے حکومت ہندوستان سے مطالبہ کرتے ہیں سب سے پہلے اس کی وقف بورڈ کی رکنیت کو ختم کیا جاے کیونکہ توہین رسالت کرنے کے بعد وہ دائره اسلام سے خارج ہو چکا ہے اور  وسیم کو فورا گرفتار کیا جائے کیونکہ ایسے لوگ سماج و معاشرہ کے لے ہمہ وقت خطرہ ہیں اور اس پر سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور کم سے کم سزا ایسے لوگوں کی پھانسی ہونا چاہئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مدیر،اساتید و طلاب حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام واشی نیو ممبئی نے اپنے ایک مذمتی بیان میں گستاخ قرآن و رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خلاف پھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔جسکا مکمل متن اس طرح ہے؛

بسمه تعالی

یریدون لیطفئوا نور الله بافواههم والله متم نوره

یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنے منہ سے بجھا دیں اور اللہ اپنے نور کو مکمل کرنے والا ہے "سوره صف ۸"

دنیا کے تھوڑے سے فایده کے لے کس طرح سے لوگ آخرت کا سودا کر تےہین اسکی جیتی جاگتی مثال وسیم ملعون ہے جس نے بی ادبی اور جسارت کی ساری حدیں پار کردی وہ بی ہندوسنتان جیسے ملک میں جہان مذب کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے اور ہماری عدلی نےتو اسکا ثبوت بھی بابری مسجد کے فیصلے میں دیدیا ہے لیکن افسوس اس ملعون پر ہے جو دشمن انسانیت کی دی ہوئی ہدایات پر من و عن عمل کر رہا ہے اور اب جسارت معلم اخلاق انسانیت کی روح حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین تک آ پہونچی گر چہ یہ سلسلہ کوئی نیا نہیں ہے آے دن پوری دنیا میں دشمنان انسانیت , اسلام اور رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اپنی ساری طاقت لگاتے ہیں تاکہ رسالت مآب کی توہین کر سکیں لیکن یہ بھول جاتے ہیں جسکو اللہ نے خلق عظیم کے خطاب سے نوازا ہو اسکے کردار میں نقص نکالا ہی نہیں جاسکتا تاریخ گواہ ہے توہین رسالت کرنے والوں کو ہمیشہ منہ کی کھانی پڑی اور کل کی طرح پیغمبر رحمت کے کردار سے آج بھی اور تا قیامت انسانیت ہدایت حاصل کرتی رہے گی۔ ہم اساتید و طلاب نیز اراکین حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام واشی وسیم مرتد کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے حکومت ہندوستان سے مطالبہ کرتے ہیں سب سے پہلے اس کی وقف بورڈ کی رکنیت کو ختم کیا جاے کیونکہ توہین رسالت کرنے کے بعد وہ دائره اسلام سے خارج ہو چکا ہے اور وسیم کو فورا گرفتار کیا جائے کیونکہ ایسے لوگ سماج و معاشرہ کے لے ہمہ وقت خطرہ ہیں اور اس پر سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور کم سے کم سزا ایسے لوگوں کی پھانسی ہونا چاہۓ لہذا وسیم رشدی کو جلد از جلد پھانسی پر لٹکایا جاۓ تاکہ پورے عالم اسلام خاص کر ہندوستان کے مسلمانوں کے مجروح دلوں کو سکون مل سکے۔

اساتید و طلاب حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام واشی نیو ممبئی

تبصرہ ارسال

You are replying to: .