۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
آنلائن نشست

حوزہ/ سفیران رسالت اسلام آباد کی جانب سے  حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی کے ہمراہ اک آنلائن سوال و جواب کی نشست کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو (فارسی زبان میں ہوگا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،سفیران رسالت اسلام آباد کی جانب سے حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی کے ہمراہ اک آنلائن سوال و جواب کی نشست کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو (فارسی زبان میں ہوگا۔

نشست کا عنوان "سیرت رسول خدا اور عصر حاظر میں مبلغ کی رَوش" ہے جو ‎20 جنوری بروز جمعرات بوقت دن 12:25 برگزار ہوگا۔

اس نشست میں صرف حضوراً تشریف لانے والی خواہران ہی سوال کر سکتی ہیں ۔مندرجہ ذیل زوم لینک اسلام آباد سے باہر رہنے والی خواہران کیلئے بھیجا جا رہا ہے تاکہ وہ آنلائن شرکت کریں۔ اسلام آباد کی خواہران سے حضوراً تشریف لانے کی گذارش کی گئی ہے۔حضوراً شرکت کی متمنی خواہران اس نمبر پر رابطہ کریں +92 332 5275834، دوران نشست اپنا مائیک اور کیمرا بند رکھنے کی تاکید کی گئی ہے تاکہ دکتر کے خطاب میں خلل نہ آئے۔

آن لائن شرکت کرنے کی تفصیلات یہ ہے؛

Safiran e Risalat Islamabad (Women Wing) is inviting you to a scheduled Zoom meeting.

Join
https://us02web.zoom.us/j/5168514840?pwd=djBHVG5aK1MwQlFXMk9sbG1NOGJGQT09

Meeting ID: 516 851 4840
Passcode: fatima01

تبصرہ ارسال

You are replying to: .