۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024
سید مختار حسین جعفری

حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای  جملہ مراجع کرام علمائے اعلام اور تمام مومنین کرام اور فقید سعید کے محترم خانوادے کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مدرسہ علمیہ امام محمد باقر (ع) جموں و کشمیر کا آیۃ اللہ صافی کی رحلت پر اظہار تعزیت:

ھوالباقی
اذا مات العالم الفقیہ ثلم فی الاسلام ثلمہ لا یسدھا شیء
فقیہ فرزانہ عالم یگانہ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی لطف اللہ صافی گلپائیگانی کی رحلت کا سانحہ صف مرجعیت میں ایسا خلا ہے جس کا بھرنا تادیر ممکن نہیں
اس فقدان عظیم پر امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف.

ان کے نائب بر حق ولی فقیہ زمان حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جملہ مراجع کرام علمائے اعلام اور تمام مومنین کرام اور فقید سعید کے محترم خانوادے کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہوئے پروردگار عالم کی بارگاہ میں عالم تشیع اور سوگوار خاندان کے لیے اس فقدان کے احسن طریقے سے جبران کی دعا کرتا ہوں۔

احقر العباد

سید مختار حسین جعفری
مدیر مدرسہء علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام جموں و کشمیر
2 فروری 2022

تبصرہ ارسال

You are replying to: .