منگل 16 اگست 2022 - 03:15

حوزہ نیوز ایجنسی؍

💠 سوال: میں نے اپنے بچوں کے لئے سال کے دوران کی کمائی سے اپنی حیثیت کے مطابق کچھ کپڑے خریدے ہیں لیکن فی الحال وہ ان کے سائز کے نہیں ہیں، کیا مجھے خمس کی تاریخ پر ان کپڑوں کا خمس دینا ہوگا؟

✅ جواب: سوال کے مسئلے میں ان کپڑوں پر خمس دینا ہوگا۔

احکام شرعی:مستقبل کے لئے خریدے گئے لباس کا خمس 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha