بدھ 21 ستمبر 2022 - 00:28
قرآن مذہبی کتاب ہے گیتا نہیں، اس لئے اسے اسکولی نصاب میں شامل کیا گیا: وزیر تعلیم کرناٹک

حوزہ/ بی سی ناگیش: قرآن مذہبی کتاب ہے جبکہ گیتا نہیں ہے، یہ دیوتا کی پوجا کرنے یا کسی طرح کی مذہبی رسومات کی بات نہیں کرتی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’قرآن مذہبی کتاب ہے جبکہ گیتا نہیں ہے، یہ دیوتا کی پوجا کرنے یا کسی طرح کی مذہبی رسومات کی بات نہیں کرتی۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک اخلاقی چیز ہے جو طلباء کو تحریک دیتی ہے۔ تحریک آزادی کے دوران بھی لوگوں نے مقابلہ کرنے کے لئے گیتا سے تحریک حاصل کی تھی۔‘‘

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha