۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
نورہ بنت سعید القحطانی

حوزہ, سعودی عرب میں انسانی حقوق کے مقدمات کی پیروی کرنے والے ٹوئٹر پر ’فریڈم آف ایکسپریشن‘ اکاؤنٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی ایک عدالت نے سوشل نیٹ ورکس میں سرگرم ایک خاتون کو اس کی پوسٹس پر 45 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق, نورہ بنت سعید القحطانی کو حال ہی میں سعودی عرب کی ایک خصوصی فوجداری عدالت نے "سماجی نظم کو خراب کرنے کے لیے انٹرنیٹ استعمال کرنے" کے الزام میں جیل کی سزا سنائی ہے۔

ابھی چند ہفتے قبل دو بچوں کی ماں سلمیٰ الشہاب کو سعودی حکومت کے خلاف مخالفین اور کارکنوں کی ٹویٹس دوبارہ نشر کرنے پر 35 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

سوشل نیٹ ورک پر سرگرم سعودی خاتون کو 45 سال قید کی سزا سنادی گئی

تبصرہ ارسال

You are replying to: .