حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق؍مشہور سعودی اکٹیویسٹ "ترکی شہلوب" نے اپنے ٹویٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کی اور لکھا: "یہ فلم بہت خوفناک ہے... خدایا، احمقوں کے ذریعہ انجام دیئے جانے والے اس عمل پر ہمارا مؤاخذہ نہ کرنا!۔"
ہر مسلمان کی یہ دیرینہ تمنا تمنا رہتی ہے کہ وہ سرزمین وحی کا سفر کرے اور نبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ٹھکانے کو قریب سے دیکھے، آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نقش قدم پر چل کر اس ہوا میں سانس لے جو آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لی تھی۔
لیکن ان دنوں اس پاک سرزمین میں جو چیز نظر نہیں آتی وہ ہے نبوت اور روحانیت کی خوشبو۔
بن سلمان نے وحی کی زمین کا کس چیز سے سودا کرلیا ہے؟ کہاں ہیں علمائے اسلام اور بزرگان دین؟ دنیا کے مسلمان اس ظلم کا کیا کریں گے؟