حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق, نورہ بنت سعید القحطانی کو حال ہی میں سعودی عرب کی ایک خصوصی فوجداری عدالت نے "سماجی نظم کو خراب کرنے کے لیے انٹرنیٹ استعمال کرنے" کے الزام میں جیل کی سزا سنائی ہے۔
ابھی چند ہفتے قبل دو بچوں کی ماں سلمیٰ الشہاب کو سعودی حکومت کے خلاف مخالفین اور کارکنوں کی ٹویٹس دوبارہ نشر کرنے پر 35 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔