۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
عطر قرآن

حوزہ؍ قيامت كا برپا كرنا اللہ تعالى كى جہان ہستى پر ربوبيت كا ايك جلوہ ہے۔ قيامت كا دن جزا و سزا كا دن ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

تفسیر؛عطر قرآن:تفسیر سورۂ حمد آیت ۴

مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (فاتحہ،۴)

ترجمہ: روز قيامت كا مالك و مختار ہے

📕 تفســــــــیر قــــرآن: 📕

1️⃣ اللہ تعالى روز قيامت كا مالك اور فرمانروا ہے۔
2️⃣ قيامت كے دن حساب و كتاب اور جزا و سزا خداوند متعال كے اختيار ميں ہے۔
3️⃣ رحمت الہى (الرحمن الرحیم) كے بيان كے بعد قيامت كا ذكر كرنا اس مطلب كى طرف اشارہ ہے کہ قيامت كا برپا كرنا اللہ تعالى كى رحمت كا ايك جلوہ ہے۔
4️⃣ قيامت كا برپا كرنا اللہ تعالى كى جہان ہستى پر ربوبيت كا ايك جلوہ ہے۔
5️⃣ قيامت كا دن جزا و سزا كا دن ہے۔

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راھنما، سورہ فاتحہ
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•

تبصرہ ارسال

You are replying to: .