تفسیر؛عطر قرآن:تفسیر سورۂ حمد آیت ۳
اَلرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ (فاتحہ،۳)
تـــــــــــرجمہ: بڑا مہربان رحم والا ہے۔
تفســــــــیر قــــرآن:
1️⃣ اللہ تعالى رحمان (وسيع رحمت كا مالك) اور رحيم (مہربان) ہے۔
2️⃣ تمام ترموجودات خدا وند متعال كى وسيع رحمت سے بہرہ مند ہيں۔
3️⃣ اللہ تعالى تمام انسانوں پر مہربان ہے۔
4️⃣ عالم ہستى كے انتظام و انصرام كى بنياد اللہ كى رحمت پر ہے۔
5️⃣ انتظام و انصرام اور تربيت كو مہربانى اور لطف و كرم كے ساتھ ساتھ ہونا چاہيئے۔
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• تفسیر راھنما، سورہ فاتحہ •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
آپ کا تبصرہ