۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024
News ID: 388182
11 فروری 2023 - 11:31
متاع صغیر کا رسم اجرا

حوزہ/ متاعِ صغیر مولانا محمد صغیر طاب ثراہ کا شعری مجموعہ ہے جسے مولانا محمد رضی مھدوی نے انکے احباب اور خانوادہ کی مدد سے مرتب کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،کریم پور جلالپور امبیڈکر نگر میں جشن تجلئ کعبہ کا انعقاد کیا گیا جسمیں ملک کے نامی گرامی شعراء کرام اور علماء ذوی الاحترام نے شرکت کی۔

متاع صغیر کا رسم اجرا

جشن کے اختتام پر عالیجناب مولانا محمد صغیر طاب ثراہ کے مجمو عہ کلام متاع صغیر کی بدست حجۃ الاسلام والمسلمین عالیجناب مولانا حسن مہدی واعظ جلالپوری رسم اجرا کی گئی۔

متاع صغیر کا رسم اجرا

اس موقع پر موجود علماء اعلام نے مولانا مرحوم کے اوصاف و کمالات اور زہد و تقوی اور شاعرانہ مزاج پر گفتگو کی۔

متاع صغیر کا رسم اجرا

واضح رہے کہ متاعِ صغیر مولانا محمد صغیر طاب ثراہ کا شعری مجموعہ ہے جسے مولانا محمد رضی مھدوی نے انکے احباب اور خانوادہ کی مدد سے مرتب کیا۔

متاع صغیر کا رسم اجرا

تبصرہ ارسال

You are replying to: .