۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
ارسال کمک های سازمان همکاری‌های اسلامی به افغانستان

حوزہ/ او آئی سی کی کوششوں اور افغان ہلال احمر کے تعاون سے افغانستان میں امداد اور خوراک کے سامان بھیجے گئے ہیں۔

حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی تعاون تنظیم کی انسان دوستانہ سرگرمیوں کے تسلسل اور افغان ہلال احمر کے تعاون سے افغانستان کے عوام کیلئے 13,650 خوراک کے پیکیجیز بھیجے گئے اور ان امدادی سامان کو کابل کے شہروں لوگر، ننگرہار، لغمان اور نورستان میں تقسیم کیا گیا۔

او آئی سی کی طرف سے افغانستان میں امدادی سامان تقسیم+ تصاویر

اسلامی تعاون تنظیم کے نمائندے کے مطابق، امداد کا یہ سلسلہ جاری رہے گا اور ہم مزید امدادی سامان جمع کرنے کے دوسرے مرحلے میں مصروف عمل ہیں تاہم انہیں بہت جلد افغان عوام تک بھیجیں گے اور افغانستان کے مختلف علاقوں میں بھیجا اور تقسیم کیا جائے گا۔

او آئی سی کی طرف سے افغانستان میں امدادی سامان تقسیم+ تصاویر

یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم اقوام متحدہ کے بعد دوسری بین الاقوامی تنظیم ہے جو 57 ممالک کی رکنیت کے ساتھ دنیا کے چار براعظموں میں سرگرم عمل ہے۔

او آئی سی کی طرف سے افغانستان میں امدادی سامان تقسیم+ تصاویر

او آئی سی کی طرف سے افغانستان میں امدادی سامان تقسیم+ تصاویر

تبصرہ ارسال

You are replying to: .