۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
تصاویر / شورای اقامه نماز همدان

حوزہ / ایران کے شہر ہمدان کے امام جمعہ نے کہا: بڑی بڑی عمارتوں پر سرمایہ خرچ کرنے کے بجائے آئندہ نسل کی تربیت پر خرچ ہونا چاہئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، شہر ہمدان کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین حبیب اللہ شعبانی نے شہر ہمدان میں "اقامہ نماز" کے موضوع پر ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: روایات میں آیا ہے کہ جماعت کے ساتھ پڑھے جانے والی ایک نماز جماعت کے بغیر پڑھی جانے والی چالیس سال کی نماز کے برابر اثر رکھتی ہے۔

انہوں نے اقامۂ نماز کمیٹی کے سربراہ آیت اللہ قرائتی کی نماز اور قرآنی تعلیمات کے متعلق خدمات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: اس سلسلہ میں انہوں نے بہت زیادہ خدمات انجام دی ہیں جو قابل تحسین ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .