۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۱۰؍رجب المرجب ۱۴۴۵-۲۲؍جنوری۲۰۲۴

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:پیر:۱۰؍رجب المرجب ۱۴۴۵-۲۲؍جنوری۲۰۲۴

رونما واقعات:
ولادت امام جواد علیه السلام،‌ 195ه-ق
ولادت حضرت علی اصغر علیه السلام،‌ 60ه-ق
پیشرو واقعات:
▪️3 روز تا ولادت امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام
▪️5 روز تا وفات حضرت زینب سلام الله علیها
▪️15 روز تا شهادت امام موسی کاظم علیه السلام
▪️16 روز تا وفات حضرت ابوطالب علیه السلام
▪️17 روز تا مبعث حضرت رسول صلی الله علیه و آله و سلم

منسوب دن:

سبط النبی حضرت امام حسن مجتبی علیه السّلام
سیدالشهدا و سفینة النجاة حضرت امام حسین علیهما السّلام
اذکار:

یا قاضِیَ الْحاجات (100 مرتبہ)
سبحان الله و الحمدلله (1000 مرتبہ)
یا لطیف (129 مرتبہ) کثرتِ مال کے لیے

فرمان امام حسن عسکری (ع):آج پیر کے دن دس رکعت نماز دو دو رکعت کرکے ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ توحید پڑهے تو اللہ تعالی قیامت کے دن اس کے لیے ایک نور مقرر فرمائے گا جو اسکے کهڑے ہونے کی جگہ کو روش کردے گا ۔ (مفاتیح الجنان)

آج کے تفصیلی اعمال کے لیے مراجعہ فرمائیں: https://ur.hawzahnews.com/news/391193

الـّلـهـم صـَل ِّعـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآلِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

تبصرہ ارسال

You are replying to: .