۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
مشتاق احمد خان

ویڈیو/ جماعت اسلامی پاکستان خاص طور پر جماعت کے سینئر رہنما اور سینیٹر مشتاق احمد فلسطین کی آزادی کے لیے جدوجہد میں مصروف عمل ہیں، آپ نے گزشتہ دنوں شہید حسن نصر اللہ کی شہادت پر جذبات کا اظہار کیا، جسے اس ویڈیو میں دیکھیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .