۱۸ آذر ۱۴۰۳ |۶ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 8, 2024
دانش نور یوٹیوب چینل

حوزہ/ ہندوستانی علمائے کرام کی سوانح حیات پر مبنی ڈاکیومینٹریز کا سلسلہ انٹرنیشنل نور مائکرو فلم سینٹر، نئی دہلی کے تحت اب "دانش نور" یوٹیوب چینل پر دستیاب ہوگا۔ سابقہ اور مستقبل کی تمام اقساط دیکھنے کے لئے "دانش نور" چینل کو سبسکرائب کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹرنئی دہلی ہندوستانی علماء کی ڈاکیو مینٹری سے متعلق اہم خبر بتاتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹرنئی دہلی۔ ہندوستانی علمائے کرام کی سوانح حیات پرمشتمل مختصر ڈاکومنٹری کے ذریعہ آپ حضرات کی خدمت میں حاضر رہا ہے اور اب تک ڈاکیومینٹری کی صورت میں علماء اعلام 86 کی قسط نشر کی جا چکی ہیں اور انشاء اللہ آگے بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔

لیکن گذشتہ ڈاکیو مینٹری آفیشل یوٹیوب چینل نورمائکرو فیلم سے) دانش نور (Danishenoor یوٹیوب چینل پر منتقل کر دی گئی ہیں اور آگے بھی علماء کی ڈاکیومینٹری (دانش نور چینل)پر ہی نشر کی جائیں گی چنانچہ گذشتہ اور آنے والی ڈاکیومینٹری دیکھنے کیلئے ہمارے نیئے یوٹیوب چینل (دانش نورDanishenoor ) کو سبسکرائب کرکے دوسروں کو بھی شئر کیجئے تاکہ آیندہ نشر ہونے والی ڈاکیومینٹری سے مستفیذ ہو سکیں۔

آپ کی خدمت میں مندرجہ ذیل نئے چینل پر موجود کچھ علمائے کرام کی ڈاکیومینٹری کے لنک پیش کر رہے ہیں تاکہ آپ آسانی سے چینل کو سبسکرائب کر سکیں۔

1- علامہ غلام حسنین کنتوری قسط نمبر 1

https://youtu.be/9PtTRWmmTpk?si=eEFLTmu0mDmLApRx

2- آیت اللہ نجم الحسن رضوی قسط نمبر 2

https://youtu.be/RzcvxRQQ3F8?si=IdrJ6YsJC3cAbaql

3- آیت اللہ سید یوسف حسین امروہوی قسط نمبر 3

https://youtu.be/AnP2TNmmtIk?si=tIFUbH0eno6GGNlI

4- قاری جعفر علی جارچوی قسط نمبر 4

https://youtu.be/1h5N63NMM0I?si=BKhtyIpUwuomGOeC

5- علامہ محمد بشیر انصاری قسط نمبر 5

https://youtu.be/lOpmLyQauiY?si=PF_kPUE9Uva-SZbT

واضح رہے کہ مذکورہ پروگرام انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر ایران کلچرہاؤس نئی دہلی کی زیر نگرانی اور حوزہ نیوز ایجنسی کے تعاون سے انجام دیا جا ر ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .