۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج ،فیض آباد‘‘زیور

حوزہ/ انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر دہلی کے زیر اہتمام دیدہ زیب ،جاذب نظر، خوشنما علمی و تاریخی کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج ،فیض آباد‘‘زیور طبع سے آراستہ و پیراستہ ہوکر منصہ وجود و شہود پر اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ جلوہ بکھیرنے کے لئے آمادہ ہے۔

تحریر: حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی صدرالافاضل،واعظ

حوزہ نیوز ایجنسی | رب العالمین کی حمد و ثنا اور اہل بیتِ طاہرین ؑ پر درود و سلام اورحضرت امام مہدی ؑ کے ظہور ِپر نور کی دعاء کے بعد تمام اہل ِ علم و ایمان کی خدمت میں عیدِ زہرا سلام اللہ علیہا کی پر خلوص تہنیت اور ایک ضروری پیغام مسرت پیش کرتے ہوئے دلی خوشی محسوس ہورہی ہے کہ انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر دہلی کے زیر اہتمام دیدہ زیب ،جاذب نظر، خوشنما علمی و تاریخی کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج ،فیض آباد‘‘زیور طبع سے آراستہ و پیراستہ ہوکر منصہ وجود و شہود پر اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ جلوہ بکھیرنے کے لئے آمادہ ہے۔

شہر فیض آباد ،اتر پردیش ،ہندوستان میں ایک وسیع و عریض قلعہ نما عمارت اپنی پر شکوہ مسجد کے ساتھ جو حضرت امۃ الزہرا جناب عالیہ بہو بیگم صاحبہ ( اہلیہ نواب شجاع الدولہ و مادر نواب آصف الدولہ ) کے حمام خاص کے طور پر تعمیرہوئی تھی جس میں اس وقت قدیم شیعہ دینی مدرسہ وثیقہ عربی کالج قائم اور جاری و ساری ہے۔

کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج ،فیض آباد‘‘زیور طبع سے آراستہ و پیراستہ ہوکر اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ جلوہ بکھیرنے کے لئے آمادہ

نہایت مسرت و شادمانی کے ساتھ یہ خوشخبری دی جاتی ہے کہ ا نٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر کے بانی و ڈائریکٹر آقای ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری کے حکم و تعاون سے حجۃ الاسلام مولانا شیخ ابن حسن املوی صدرالافاضل ،واعظ (بانی و سرپرست حسن اسلامک ریسرچ سینٹر املو،مبارکپور ،ضلع اعظم گڑھ(اتر پردیش،ہندوستان) کی تالیف کردہ اور انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر دہلی کے زیر اہتمام دیدہ زیب ،جاذب نظر، خوشنما علمی و تاریخی کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج ،فیض آباد‘‘زیور طبع سے آراستہ و پیراستہ ہوکر منصہ وجود و شہود پر اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ جلوہ بکھیرنے کے لئے آمادہ ہے۔

کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج ،فیض آباد‘‘زیور طبع سے آراستہ و پیراستہ ہوکر اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ جلوہ بکھیرنے کے لئے آمادہ

نام کتاب : تاریخ وثیقہ عربی کالج ،فیض آباد

مؤلف : عمدۃ الواعظین عالیجناب الحاج والزائر مولا نا شیخ ابن حسن صاحب قبلہ املوی کربلائی (صدرالافاضل،واعظ)

زیر نظر : حجۃ الاسلام مولانا سید عالم مہدی صاحب قبلہ زید پوری ،انٹرنیشنل نور مائکرو فلم سینٹر ۔نئی دہلی

ً ً : حجۃ الاسلام مولانا محمد محسن صاحب قبلہ پرنسپل وثیقہ عربی کالج فیض آباد

پروف ریڈنگ : حجۃ الاسلام عالی جناب مولا شیخ مسرور فیضی املوی ’’قمی‘‘

کمپیوٹر کمپوزنگ : مولانا محمد وصی اختر معروفی لکھنؤ

ناشر : انٹر نیشنل نور مائیکرو فلم سینٹر ۔ایران کلچر ہاؤس۔نئی دہلی

مطبوعہ : نور انٹر نیشنل مائیکرو فلم سینٹر۔ایران کلچر ہاؤس۔نئی دہلی

ایڈیشن : پہلا

تعداد کتاب : 500(پانچ سو کاپی)

تعداد صفحات : 735

تقطیع (سائز) : 20X30/8

سنہ اشاعت : 2023ء

کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج ،فیض آباد‘‘زیور طبع سے آراستہ و پیراستہ ہوکر اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ جلوہ بکھیرنے کے لئے آمادہ

نوٹ: واضح رہے کہ قبل ازیں ا نٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر کے بانی و ڈائریکٹر آقای ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری کے حکم و تعاون سے حجۃ الاسلام مولانا شیخ ابن حسن املوی صدرالافاضل ،واعظ (بانی و سرپرست حسن اسلامک ریسرچ سینٹر املو،مبارکپور ،ضلع اعظم گڑھ(اتر پردیش) کی تالیف کردہ ۱ تاریخ مدرسۃ الواعظین لکھنؤ ،جلد اول،800صفحات۲ تاریخ مدرسۃ الواعظین لکھنؤ ،جلد دوم،802صفحات۳ تاریخ مدرسۃ الواعظین لکھنؤ،جلد سوم،704صفحات۴ تاریخ مدرسہ سلطان المدارس و جامعہ سلطانیہ لکھنؤ،جلد اول،446صفحات۵ تاریخ مدرسہ سلطان المدارس و جامعہ سلطانیہ لکھنؤ،جلد دوم،402صفحات۶ تاریخ مدرسہ سلطان المدارس و جامعہ سلطانیہ لکھنؤ،جلد سوم،645صفحات۷ تاریخ جامعہ جوادیہ بنارس،602صفحات۸ تاریخ مدرسہ باب العلم مبارکپور،665صفحات۹ تاریخ وثیقہ عربی کالج ،فیض آباد، 735 صفحات، تقطیع 20X30/8 سائزکی ضخیم علمی و تاریخی کتابیں انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر دہلی کے زیر اہتمام دیدہ زیب ،جاذب نظر، خوشنما زیور طبع سے آراستہ و پیراستہ ہوکر منصہ وجود و شہود پر اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ جلوے بکھیررہی ہیں۔

{خواہشمند حضرات درج ذیل پتے پر رابطہ کر سکتے ہیں}

انٹر نیشنل نو ر مائکرو فلم سینٹر ۔ ایران کلچر ہاؤس ،۱۸،تلک مارگ،نئی دہلی۔ہندوستان

Phone:0091-11-23383116,E-Mail:noormicro@yahoo.com / indianmanuscript@gmail.com

http://indianislamicmanuscript.com

حسن اسلامک ریسرچ سینٹر۔حسن منزل۔محلہ محمود پورہ۔موضع و پوسٹ املو (مبارکپور) ضلع اعظم گڑھ(اتر پردیش،ہمدوستان)

مکتبۃ الحسن (اسلامک ریسرچ سینٹر)۔ A/54 گلمہر سوسائٹی۔نزد بی بی تالاب۔وٹوا۔احمد آباد۔گجرات(ہندوستان)

Mobile : 0091-8765110786 / E-Mail: ihamilovi@yahoo.com

۔۔۔۔۔۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .