جمعرات 17 اپریل 2025 - 15:09
مادی اور روحانی مشکلات کو آسان کرنے والا مجرب ذکر!

حوزہ/آیت اللہ ناصری رحمۃ اللّٰہ علیہ نے آیت اللہ کشمیری رحمۃ اللّٰہ علیہ کے تجربے اور ان کے ذاتی مشاہدات کا حوالہ دیتے ہوئے مادی اور روحانی مشکلات کے حل کے لیے «یا صاحبَ الزَّمانِ اَغِثْنِیْ، یا صاحِبَ الزَّمانِ أدْرِکْنی» کے ذکر کی طاقت اور تاثیر پر تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی | آیت اللہ ناصری رحمۃ اللہ علیہ گواہی دیتے ہیں کہ حضرت صاحب الزمان عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کا اسم مبارک نہ صرف کسی مشکل کو حل نہیں کرتا، بلکہ مادی اور روحانی مشکلات کے تالے کھولنے کی کلید بھی ہے۔

مادی اور روحانی مشکلات کو آسان کرنے والا مجرب ذکر!

آیت اللہ ناصری رحمۃ اللّٰہ علیہ:

آیت اللہ کشمیری رحمۃ اللّٰہ علیہ نے بارہا اس مقدس اسم اور ذکر «یا صاحبَ الزَّمانِ اَغِثْنِیْ، یا صاحِبَ الزَّمانِ أدْرِکْنی» کا سہارا لے کر اپنی مادی اور خاص طور پر روحانی مشکلات کو حل کیا اور میں خود بھی کئی بار مشکلات کے حل میں اس اسم مبارک کے اثرات کا مشاہدہ کر چکا ہوں۔

بحوالہ: نشریه خُلُق،١۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha