منگل 17 فروری 2026 - 20:28
"فجر رمضان کویز" ماہِ رمضان میں فجر میڈیا کے خصوصی روحانی لیکچرز اور انعامی سوالات کا اہتمام

حوزہ/ ماہِ رمضان کی برکتوں سے فیضیاب ہونے کے لیے فجر میڈیا کی جانب سے یکم سے پندرہ رمضان تک روزانہ خصوصی لیکچرز پیش کیے جائیں گے، جن میں حجۃ الاسلام مولانا وصی حسن خان صاحب خطاب کریں گے۔ پروگرام ہر روز رات 8 بجے (انڈین ٹائم) یوٹیوب پر اپلوڈ ہوگا، جبکہ آخر میں ناظرین کے لیے انعامی سوال بھی رکھا جائے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ماہ رمضان اپنے تمام تر رحمت برکت اور مغفرتوں کے ساتھ آرہا ہے یہ تزکیہ نفس خود سازی اور کردار سازی کا بہترین موقع ہے بندہ اس مہینے میں اللہ سے قریب ہوتا ہے اس کا مہمان بن جاتا ہے اور اللہ اپنے بندے پر رحمتوں کے دروازے کھول دیتا ہے۔

"فجر رمضان کویز" ماہِ رمضان میں فجر میڈیا کے خصوصی روحانی لیکچرز اور انعامی سوالات کا اہتمام

اس موقع پر فجر میڈیا اس سال پھر خصوصی لیکچرز پیش کرنے جا رہا ہے جس میں اپ سے روبرو ہوں گے حجۃ الاسلام مولانا وصی حسن خان صاحب قبلہ یہ یہ سلسلہ 1 رمضان سے 15 رمضان تک جاری رہے گا روزانہ انڈین ٹائم کے مطابق روزانہ رات اٹھ بجے فجر میڈیا کے یوٹیوب چینل پر پروگرام اپلوڈ ہوگا۔

"فجر رمضان کویز" ماہِ رمضان میں فجر میڈیا کے خصوصی روحانی لیکچرز اور انعامی سوالات کا اہتمام

پروگرام کے آخر میں ناظرین سے ایک اسان سوال بھی پوچھا جائے گا جس میں صحیح جواب دینے والوں میں سے بقید قرعہ پانچ لوگوں کو پانچ پانچ سو روپے کے انعام سے بھی نوازا جائے گا۔

تمام مومنین اور مومنات سے گزارش ہے کہ اس روحانی پروگرام کو ضرور دیکھیں اور ماہ مبارک رمضان سے بھرپور فیضیاب ہوں اور امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کے لیے ماحول کو فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں

تفصیلات کے لئے آپ فجر میڈیا کے واٹسایپ نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں:

+917738030110

"فجر رمضان کویز" ماہِ رمضان میں فجر میڈیا کے خصوصی روحانی لیکچرز اور انعامی سوالات کا اہتمام

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • Madiha zaidi IN 20:53 - 2026/02/17
    Fajr ramzan quiz
  • Tanzeem rahmati IN 20:56 - 2026/02/17
    Alipur
  • Ali RAZA PATEL IN 21:09 - 2026/02/17
    Murtuza ali patel
  • Husain Haider KW 22:05 - 2026/02/17
    Job
  • Sana Jawwad PK 00:49 - 2026/02/18
    May Pakistan say hoo quiz may hissa layna chati hoo Jazakallah