جمعرات 2 اپریل 2026 - 16:51
ویڈیو/ قم المقدسہ میں ایران کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ

حوزہ/ قم ایران میں یکم اپریل ۲۰۲۶ کو حکومت کی حمایت میں ایک عظیم الشان جلوس نکالا گیا۔ جلوس میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے یکجہتی کا اظہار کیا۔ شرکاء نے حکومت کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے قومی استحکام اور مزاحمت کی پالیسیوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha