جمعرات 9 اپریل 2026 - 11:16
دشمن کی شکست آمیز جنگ بندی کے بعد شیعیانِ پارا چنار پاکستان کی ایران کے حق میں زبردست ریلی +ویڈیو

حوزہ/ امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کی جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنے کی خبر سن کر پارا چنار پاکستان کے عوام نے اسلامی جمہوریہ ایران کو مبارکباد دی اور فتح کا عظیم الشان جشن منایا۔ اس موقع پر مزاحمتی محاذ کے حق میں اور عالمی استکبار کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کی جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنے کی خبر سن کر پارا چنار پاکستان کے عوام نے اسلامی جمہوریہ ایران کو مبارکباد دی اور فتح کا عظیم الشان جشن منایا۔

اس موقع پر مزاحمتی محاذ کے حق میں اور عالمی استکبار کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha