منگل 14 اپریل 2026 - 20:32
ویڈیو/حوزہ ہائے علمیہ ایران کے بین الاقوامی دفتر کے عہدیداران اور مختلف زبانوں کے ماہرین کا قم میں واقع بین الاقوامی مواکب کا دورہ

حوزہ/اس دورے کے دوران، حوزہ ہائے علمیہ کے بین الاقوامی دفتر کے شعبۂ تبلیغ کے ڈائریکٹر حجت الاسلام موسوی زادہ نے مواکب کے عہدیداران اور خادمین سے ملاقات کی اور انہیں ان گروہوں کی سرگرمیوں، خدمات اور جاری کوششوں کے بارے میں بریفننگ دی گئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha