حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سکردو بلتستان پاکستان میں قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع، شہر کے سب سے بڑے میونسپل گروانڈ میں منعقد ہوا جس میں لاکھوں عاشقانِ رہبرِ انقلاب نے شرکت کر کے شہدائے مقاومت بالخصوص شہید امام خامنہ ای کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
شہر بھر میں سوگ کا سماں
جگہ جگہ سبیل اور موکب کا اہتمام
واضح رہے یہ اجتماع جامع مسجد سکردو میں منعقد ہونا تھا تاہم لاکھوں عاشقانِ رہبرِ انقلابِ اسلامی کی شرکت کو مدنظر رکھتے ہوئے شہر کے سب سے بڑے میونسپل گروانڈ میں منعقد کیا گیا۔
واضح رہے جامع مسجد سکردو پاکستان کی سطح پر دوسری بڑی جامع مسجد ہے۔









آپ کا تبصرہ