حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے جنگ رمضان اور پاکستان کے راہ ولایت کے شہداء کی یاد میں ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس میں حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے اساتذہ، علماء، طلباء نے بھرپور شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے جنگ رمضان اور پاکستان کے راہ ولایت کے شہداء کی یاد میں ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس میں حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے اساتذہ، علماء، طلباء نے بھرپور شرکت کی۔

تصاویر/جامعہ روحانیت بلتستان مشہد کے تحت رہبرِ انقلابِ اسلامی شہید امام خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس

کانفرنس سے حجت الاسلام والمسلمین سعیدی فاضل (جامعہ المصطفیٰ مشہد مقدس کے سربراہ)، حجت الاسلام والمسلمین ذاکر حسین میر اور حجت الاسلام زاہد علی زاہدی (صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان) نے خطاب کیا۔

تصاویر/جامعہ روحانیت بلتستان مشہد کے تحت رہبرِ انقلابِ اسلامی شہید امام خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس

مقررین نے شہید امام خامنہ ای کی عظیم زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

تصاویر/جامعہ روحانیت بلتستان مشہد کے تحت رہبرِ انقلابِ اسلامی شہید امام خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس

تصاویر/جامعہ روحانیت بلتستان مشہد کے تحت رہبرِ انقلابِ اسلامی شہید امام خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس

تصاویر/جامعہ روحانیت بلتستان مشہد کے تحت رہبرِ انقلابِ اسلامی شہید امام خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha