جنگ رمضان (12)
-
مقالات و مضامینمیناب حادثہ کا مختصر جائزہ
حوزہ/ یہ اسکول میناب شہر کے ایک نواحی محلے میں واقع ہے۔ یہ ایک نجی اسکول ہے اور اس کے تین مختلف حصے ہیں۔ ایک حصہ نونہال بچوں کے لیے مختص ہے، جس میں چار سال سے سات سال تک کے بچے پڑھتے ہیں۔ دوسرا…
-
ایرانخطے میں طاقت کا توازن ایران کے حق میں بدل چکا: امام جمعہ تہران
حوزہ/ حجت الاسلام ابو ترابی فرد نے حالیہ جارحیت پر سپاہ کی فضائیہ کے فیصلہ کن جواب کے بعد امریکیوں کے غیر فعال مؤقف کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور صیہونی حکومت نے جنگ رمضان میں اس حقیقت…
-
حوزه علمیہ قم کے نائب مدیر:
ایرانجنگ رمضان کے بعد دنیا حقیقی شیعہ فکر، مکتب اہل بیت (ع) اور حوزوی علوم کو پہچان رہی ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین ملکی نے حوزہ علمیہ کے بین الاقوامی نقطہ نظر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: رہبر شہید (ره) کے فرمان کے مطابق دنیا کے علمی مراکز، عالمی محققین، بین الاقوامی جامعات اور…
-
قرآن و حدیث تحقیقی انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ:
ایرانجنگ رمضان دو ممالک کی جنگ نہیں؛ دو تہذیبوں کا آمنا سامنا ہے
حوزہ/ تہران یونیورسٹی میں علمی کمیٹی کے رکن نے کہا:ایران پر مسلط کردہ جنگ رمضان محض دو ممالک کے درمیان جنگ نہیں بلکہ یہ دو تہذیبوں کا آمنا سامنا ہے۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کے زیر اہتمام رہبرِ شہید اور جنگِ رمضان کے شہداء کی یاد میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد؛
ایراننظامِ ولایتِ فقیہ سے وابستگی اور اس کے ساتھ عملی و فکری تعلق آج کے پُرآشوب دور کی اہم ترین ضرورت ہے، مقررین
حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم کی جانب سے رہبرِ شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (رہ) اور جنگِ رمضان کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد میں کیا…
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ:
ایراناسلامی جمہوریہ ایران اتنا مضبوط ہے کہ مشکل ترین حالات میں بھی اپنا راستہ جاری رکھ سکتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے شہداء جنگ رمضان بالخصوص شہید رہبر انقلاب کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا: یہ تلخ واقعہ عاشورا کی طرح حق طلبی اور ظلم کے خلاف جدوجہد کی ایک پائیدار علامت…
-
ایرانرہبر انقلابِ اسلامی سے خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی اہم ملاقات
حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے ساتھ ایک ملاقات میں، جنرل علی عبداللہی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مکمل آمادگی کے بارے میں رپورٹ پیش کی جس میں اسلامی…
-
سپریم کورٹ آف ایران کے نائب سربراہ:
ایرانمتحدہ عرب امارات کے حاکموں کا دوہرا رویہ اسلامی روح اور شناخت کے خلاف ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سیفی آملی نے جنگ رمضان میں متحدہ عرب امارات کی حکومت کے بعض موقف اور اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ اس اسلامی ملک کے حاکموں کا…
-
حجت الاسلام والمسلمین کوہساری:
ایرانجنگ رمضان سے پہلے کی دنیا، اس کے بعد کی دنیا سے مکمل طور پر مختلف ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حسینی کوہساری نے جنگ رمضان کے بعد ہونے والی تبدیلیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اس واقعے کے بعد دنیا ایک مختلف مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور ایسے حالات میں حوزات…
-
آیت اللہ سعیدی:
ایرانمنصف اہلِ صحافت نے جنگِ رمضان میں امریکی رعب و دبدبہ کو خاک میں ملا دیا
حوزہ / آیت اللہ سعیدی نے دشمن کے ساتھ میڈیا جنگ کی صف اول میں قلم اور کیمرے کے ہتھیار سے لیس صحافیوں کی استقامت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: اہلِ صحافت اس جنگ میں دشمن کی شدید میڈیا بمباری کے مقابلے…
-
ایرانرمضان جنگ عالمی تبدیلی کا اہم موڑ، مبلّغین کے لیے نئی ذمہ داریاں طے
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ “جنگِ رمضان” صرف ایک جنگ نہیں بلکہ عالمی سطح پر بڑی تبدیلی کا آغاز ہے، جس نے دنیا کے پرانے نظام کو چیلنج کر دیا ہے۔
-
پاکستانسندوس سکردو کا عظیم جذبۂ ایثار؛ 1 کروڑ 53 لاکھ روپے کا چک ملتِ ایران کے نام دے دیا
حوزہ/اہلیانِ سندوس سکردو بلتستان نے سرپرستِ اعلیٰ انجمنِ امامیہ بلتستان و امامِ جمعہ والجماعت سکردو قبلہ علامہ شیخ محمد حسن جعفری، انجمنِ امامیہ کی مرکزی کابینہ اور اراکینِ نظارت کی موجودگی میں…