حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے جنگ رمضان اور پاکستان کے راہ ولایت کے شہداء کی یاد میں ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس میں حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے اساتذہ، علماء، طلباء نے بھرپور شرکت کی۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے جنگ رمضان اور پاکستان کے راہ ولایت کے شہداء کی یاد میں ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی؛ جس میں حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے اساتذہ، علماء، طلباء نے بھرپور شرکت کی۔


کانفرنس سے حجت الاسلام والمسلمین سعیدی فاضل (جامعہ المصطفیٰ مشہد مقدس کے سربراہ)، حجت الاسلام والمسلمین ذاکر حسین میر اور حجت الاسلام زاہد علی زاہدی (صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان) نے خطاب کیا۔

مقررین نے شہید امام خامنہ ای کی عظیم زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔



-
تصاویر/بڈگام جموں و کشمیر میں خواتین کی شہید امام خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے ریلی
حوزہ/بڈگام جموں وکشمیر میں خواتین نے قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے مسجد امام زمانہ علیہ السّلام سے اولڈ بس اسٹینڈ بڈگام تک ریلی نکالی،…
-
تصاویر/ چہلمِ رہبرِ شہید: دہلی میں عظیم فلاحی کیمپ، نمائندۂ ولی فقیہ ہند سمیت شرکاء کا خون عطیہ
حوزہ/ نئی دہلی میں چہلمِ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے موقع پر اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام بلڈ ڈونیشن اور فری میڈیکل کیمپ کا…
-
لاہور پاکستان میں قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کا چہلم: قائدِ امت شہید رہبرِ انقلاب کا پاکیزہ خون رائیگاں نہیں جائے گا، محترمہ سیدہ انعم کاظمی
حوزہ/رہائشی ٹاؤن شپ لاہور پاکستان بمقام قصر زینب میں آیت الله العظمیٰ شہید سید علی خامنہ ای کے چہلم کے موقع پر ایک بابرکت مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس میں…
-
سکردو؛ قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع؛ لاکھوں عاشقانِ رہبرِ انقلاب شریک
حوزہ/ سکردو بلتستان پاکستان میں قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع، شہر کے سب سے بڑے میونسپل گروانڈ میں منعقد ہوا جس میں…
-
ویڈیو/ کراچی؛ بچوں کا رہبرِ انقلابِ اسلامی کو خراجِ تحسین
حوزہ/ رضویہ سوسائٹی کراچی پاکستان میں بچوں کی طرف سے رہبرِ انقلابِ اسلامی شہید امام خامنہ ای کی یاد میں عظیم الشان پروگرام منعقد ہوا، جس میں متعدد بچوں…
-
سید کمال خرازی — اخلاص و خدمت کا درخشاں چراغ
حوزہ/ سید کمال خرازی بااصل خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ شاید بہت سے لوگ نہ جانتے ہوں کہ وہ قم میں قائم ہونے والے معروف دینی ادارے «مؤسسہ در راہ حق» کے بانیوں…
-
انجمنِ امامیہ کھرمنگ بلتستان کے تحت ”عظمتِ شہداء و تجدیدِ عہدِ وفا کانفرنس“ شہید امام خامنہ ای کو خراجِ عقیدت
حوزہ/انجمنِ امامیہ ضلع کھرمنگ بلتستان کے زیرِ اہتمام شہیدِ راہِ مقاومت اور رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رضوان اللہ علیہ…
-
آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت آج اک نئے انقلاب کی صورت اختیار کر چکی ہے: علامہ شیخ شفا نجفی
حوزہ/جامعۃ الکوثر اسلام آباد پاکستان میں بمناسبت چہلم رہبرِ معظم و فتح مندی مملکت ایران ایک مجلسِ ترحیم و تقریب تکریم کا انعقاد کیا گیا، جس میں جامعۃ الکوثر…
-
علامہ سید حسن ظفر نقوی: شہید امام خامنہ ای ایک فرد نہیں، بلکہ ہر مؤمن کی روح میں بسے ہوئے ہیں/پاکستانیوں کی روح تہران کی گلیوں میں موجود ہے
حوزہ/گزشتہ دنوں ”بعثتِ خون“ کے عنوان سے امت اسلامیہ کے عظیم قائد شہید امام خامنہ ای کے چہلم کی پروقار تقریب، خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کراچی پاکستان…
-
امام جمعہ سکردو: ایران کی کامیابی صرف ایک ملک کی نہیں، بلکہ امتِ مسلمہ کے عزم، صبر اور ایمان کی فتح ہے
حوزہ/امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے رہبرِ انقلابِ اسلامی کے چہلم اور دشمنوں کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کی جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنے…
-
علماء و طلاب پاکستان کی جانب سے قم میں چہلمِ رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمیٰ شہید امام علی خامنہ ای کی مناسبت سے جلوس عزاداری
حوزہ/ چہلمِ رہبرِ شہیدِ انقلابِ اسلامی کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین شعبۂ قم کے زیرِ اہتمام ایک جلوس عزاداری نکالا گیا، جس میں سربراہ امور خارجہ ایم ڈبلیو…
-
قم المقدسہ میں چہلمِ رہبرِ شہید و تجدیدِ عہد با ولیِ امرِ مسلمین“ کے عنوان سے طلاب پاکستان کا عظیم الشان اجتماع:
اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت اور ولایتِ فقیہ کی پیروی میں پاکستانی عوام، طلاب و علماء کا کردار قابلِ ذکر ہے: ڈاکٹر علی عباسی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں پاکستانی طلاب کے زیرِ اہتمام «چہلمِ رہبرِ شہید و تجدیدِ عہد با ولیِ امرِ مسلمین» کے عنوان سے ایک عظیم الشان…
-
رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہای کا رہبر شہید کے چہلم اور تیسری مسلط کردہ جنگ پر اہم پیغام
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران (قدس اللہ نفسہ الزکیہ) کی شہادت کے چہلم اور تیسری مسلط کردہ جنگ سے متعلق اہم امور کے حوالے سے رہبر انقلاب آیت اللہ…
-
بچپن سے لے کر شہید قائد کی پہچان تک کا سفر!
حوزہ/شہادت بعض شخصیات کو تاریخ سے بلند کر کے ایک دائمی شعور میں بدل دیتی ہے۔ ایسے لوگ جسمانی طور پر رخصت ضرور ہوتے ہیں، مگر ان کی فکر، ان کا لہجہ اور ان…
-
قائدِ ملّت جعفریہ پاکستان کا آیت الله اعرافی کے نام پیغام: امریکی اور صیہونی جارحیت کے خلاف ایرانی مؤمن اور بابصیرت قوم کی استقامت ناقابلِ بیان ہے
حوزہ/قائدِ ملّت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے امریکی اور غاصب اسرائیل کی اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارحیت اور رہبر انقلاب اسلامی کی المناک…
-
امام جعفر صادق علیہ السلام (پانچ روایات)
حوزہ/ اللہ تعالیٰ نے انسان کی ہدایت کے لئے ایک مکمل نظام قائم کیا جس میں انبیاء اور ان کے اوصیاء شامل ہیں، اور اس سلسلہ کی معراج حضرت محمد مصطفی صلی اللہ…
-
بمناسبت چہلم شہدائے میناب؛ مجھے کس جرم میں قتل کر دیا گیا؟
حوزہ/165 ننھی کلیوں کی میناب پرائمری اسکول ایران میں بے رحمانہ شہادتوں پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی بے حس خاموشی قیامت کا پتہ دیتی ہے۔
-
شہید امام خامنہ ای کے چہلم پر انجمنِ امامیہ بلتستان کے زیرِ اہتمام ”تجلیلِ شہداء و تجدیدِ عہد“/بلتستان کا عظیم ترین تاریخی اجتماع
حوزہ/12 اپریل 2026ء، بروز اتوار، بَلتستان کی تاریخ کا ایک یادگار دن بن کر طلوع ہوا۔ انجمنِ امامیہ بلتستان کے زیرِ اہتمام میونسپل اسٹیڈیم سکردو میں منعقدہ…
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تحت قائد امت شہید امام خامنہ ای اور میناب اسکول کے بچوں کی یاد میں سیمینار
حوزہ/اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تحت ایک عظیم الشان سیمینار بعنوانِ ”شہدائے مزاحمت سیمینار“ قائد امتِ اسلام، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله…
-
جنگ بندی معاہدہ: وقتی مہلت یا اسٹریٹجک فتح؟
حوزہ/جنگوں کی دنیا میں وقفے اکثر امن کے دروازے نہیں کھولتے، بلکہ فریقین کو اپنے زخموں پر مرہم رکھنے اور اپنی حکمتِ عملی نئے سرے سے ترتیب دینے کا موقع فراہم…
-
ایران نے ایکبار پھر پوری دنیا پر اسلام حقیقی کی صداقت و حقانیت کا پرچم لہرا دیا: مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ امریکہ و اسرائیل کے خلاف حالیہ چالیس روزہ جنگ میں ایران کی تاریخ ساز فتح تمام انصاف پسندافراد کو مبارک ہو۔
-
نمائندۂ ولیِ فقیہ سیستان و بلوچستان کا پاکستان کے علماء اور قوم کے نام پیغامِ تشکر
حوزہ/سیستان و بلوچستان ایران میں رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین مصطفیٰ محامی نے حالیہ دنوں غاصب اسرائیل اور امریکہ کی اسلامی جمہوریہ…
آپ کا تبصرہ