پیر 20 اپریل 2026 - 14:12
ویڈیو/گلگت بلتستان کا شہید امام خامنہ ای کی یاد میں دوسرا عظیم اجتماع شاہی پولو گراؤنڈ گلگت میں منعقد

حوزہ/رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ شہید امام خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے گلگت بلتستان کا دوسرا عظیم الشان اجتماع گزشتہ روز شاہی پولو گراؤنڈ گلگت میں منعقد ہوا؛ جس میں تمام مکاتبِ فکر کے علماء ومشائخ سمیت عوام نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کر کے شہید امام خامنہ ای کو خراجِ تحسین جبکہ رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت الله سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے تجدیدِ عہد کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha