منگل 21 اپریل 2026 - 14:08
ایران کے بسیج طلاب، امریکہ اور اسرائیلی حملے میں تباہ شدہ ملبات کو ہٹاتے ہوئے

حوزہ/ امریکہ اور اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے بعد ایران کے مختلف علاقوں میں تباہ شدہ عمارتوں اور ملبے کو ہٹانے کا عمل تیزی سے جاری ہے، جہاں رضاکارانہ طور پر علماء و طلاب کرام بھی نہایت جذبۂ ایثار اور ذمہ داری کے ساتھ امدادی سرگرمیوں میں مصروف نظر آئے۔ یہ طلاب متاثرہ مقامات پر ملبہ ہٹانے، عوام کی مدد اور بحالیِ حالات کے عمل میں پیش پیش رہ کر قومی یکجہتی اور انقلابی روح کا عملی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha