بدھ 22 اپریل 2026 - 12:37
آسٹریلوی ڈاکٹر اور سیاسی سرگرم کارکن: ایران سے متعلق نفرت تیزی سے حمایت اور احترام میں بدل رہی ہے

حوزہ/آسٹریلوی ڈاکٹر اور سیاسی سرگرم کارکن نے ایکس پر لکھا ہے کہ ٹرمپ نے (ایران سے متعلق) وہ کام کیا جو کوئی سیاحتی مہم نہیں کر سکتی تھی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آسٹریلوی ڈاکٹر اور سیاسی سرگرم کارکن نے ایکس پر لکھا ہے کہ ٹرمپ نے (ایران سے متعلق) وہ کام کیا جو کوئی سیاحتی مہم نہیں کر سکتی تھی۔

انہوں نے لکھا ہے کہ اس (ٹرمپ) نے ایرانی ثقافت سے متعلق ہم میں بہت بڑا جذبہ پیدا کیا۔ تاریخ، فن تعمیر، خوراک، موسیقی، اور لیگو ویڈیوز کے بارے میں پوسٹس وائرل ہو رہی ہیں۔

آسٹریلوی ڈاکٹر نے مزید لکھا کہ کئی دہائیوں سے ایران کے بارے میں جو نفرت ہمیں دی جارہی ہے وہ تیزی سے حمایت اور احترام میں بدل رہی ہے۔

آسٹریلوی ڈاکٹر اور سیاسی سرگرم کارکن: ایران سے متعلق نفرت تیزی سے حمایت اور احترام میں بدل رہی ہے

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha