ٹرمپ
-
ایف بی آئی نے ٹرمپ کے پاسپورٹ ضبط کر لئے
حوزہ/ امریکہ کے سابق صدر نے اعلان کیا کہ فلوریڈا میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر ان کا پاسپورٹ ضبط کر لیا گیا ہے۔
-
بائیڈن کا وقت شروع ہوچکا ہے!
حوزہ/ اگر حکومت عوام کے حقوق کے تحفظ اور ان کی بہتر زندگی کے لئے کام نہیں کرتی ہے تو اسے اسی طرح ذلت آمیز رخصتی پر مجبور کردیا جاتاہے ۔
-
کیا ٹرمپ انتظامیہ اپنے اقتدار کے آخری ایام میں ایران مخالف اتحاد بنانے کی طرف گامزن ہے؟
حوزہ/ایک بار پھر سے ایران مرد میدان نظر آرہا ہے جسمیں طاغوت وقت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کی ہمت و طاقت ہے اور عزت کے ساتھ شہادت قبول کرنا گوارہ ہے وگرنہ یہ عرب ممالک تو پہلے سے ہی اسلام و مسلمان دشمن طاقتوں کے چنگل میں جکڑے اور انکے غلاظت سے مرطوب بستر کو خشک کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
-
پوری دنیا میں جامعۃ المصطفیٰ بنانے کی ضرورت، مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ مولانا شمع محمد رضوی نے کہا کہ جامعۃ المصطفیٰ کو پہچاننے کی کوشش کریں؟ یہ ایک ایسا علمی اور تعلیمی ادارہ ہے جسمیں (سنی اور شیعہ حضرات) دنیا بھر کے تشنہ علوم مدتوں سے اپنی پیاس کو بجھا رہے ہیں اور علم و معرفت کے ذریعہ کمال کی منزلوں کو حاصل کررہے ہیں۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
ٹرمپ کا خاتمہ پوری دنیا پر امریکی تسلط کے خاتمے کے برابر ہے،حجت الاسلام سید صدر الدین قبانچی
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ٹرمپ کا خاتمہ دنیا پر امریکی تسلط کے خاتمے کے برابر ہے، کہا کہ ٹرمپ نے ہتھیاروں سے دھمکی اور دھوکہ دہی کا الزام عائد کرکے اپنی آمریت کا چہرہ بے نقاب کیا۔
-
ٹرمپ میرے مسلمان ہونے کی وجہ سے مجھ سے دشمنی کرتا تھا، میئر آف لندن
حوزہ/ لندن کے میئر صادق خان نے ایک ریڈیو کو انٹرویو میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب تک صدارتی عہدے پر تھا مجھ سے میرے مسلمان ہونے کی وجہ سے دشمنی کرتا تھا ۔
-
تصاویر/ امریکہ میں شکست خوردہ پارٹی کی حامیوں کے جذبات
حوزہ/ جوبایڈن کی جیت کے بعد ٹرمپ کے حامیوں نے مختلف علاقوں میں مسلحانہ مظاہرہ کیا۔
-
جوبائیڈن ہو یا ٹرمپ دونوں انسانیت کے دشمن، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ امریکہ اپنی انسان دشمن پالیسیوں کی وجہ سے اقوام عالم میں منفور ہو چکا ہے جوبائیڈن ہو یا ٹرمپ دونوں انسانیت کے دشمن اور ظالم امریکی سامراجی نظام کا حصہ ہیں۔
-
دو مکار ڈائریکٹر «ٹرمپ اور نتن یاہو» کا سازشی ڈرامہ
حوزہ/لبنانی میڈیا کے مطابق نتین یاہو اور ٹرامپ اس غلط فھمی میں مبتلا ہے کہ بحرین و امارات کے دستخط سے وہ سقوط سے بچ جائیں گے۔
-
یو اے ای کے بعد بحرین کی بڑی غداری، ٹرمپ نے اسرائیل و بحرین رابطہ کا بھی کیا اعلان
حوزہ/ ڈونالڈ ٹرامپ نے گذشتہ روز اعلان کیا کہ بحرین و اسرائیل بھی تعلقات بحالی پر متفق ہوگئے ہیں۔
-
ٹرمپ کی بڑی بہن نے ٹرمپ کو ظالم، سفاک اور جھوٹا قراردیدیا
حوزہ/مرییا نے ٹرمپ بیری نے اپنے بھائی کو ظالم اور جھوٹا قرار دیا ہے۔