جمعرات 9 اپریل 2026 - 11:24
ویڈیو/ ایران میں امریکی و اسرائیلی حملہ، رہائشی عمارتیں ملبہ کا ڈھیر؛ ہندوستانی طلبہ نے امداد و تعمیر میں حصہ لے کر انسانیت کی مثال قائم کی

حوزہ/ ایران میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے عام شہریوں کی رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنانے کے بعد متعدد گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ ان مشکل حالات میں وہاں مقیم ہندوستانی طلبہ آگے بڑھے اور متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے نہ صرف امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا بلکہ گھروں کی تعمیر و بحالی کے کام میں بھی مزدوروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر انسانیت اور ہمدردی کی روشن مثال پیش کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha