منگل 31 مارچ 2026 - 03:13
ویڈیو/ قم کی عوام نے دفاع مقدس کے طرز پر ریلی نکال کر تاریخ رقم کر دی

حوزہ/غاصب اسرائیل اور شیطان بزرگ امریکہ کے نحس ہاتھوں سے قائدِ امت کی شہادت کے بعد سے ایران بھر میں رات بھر عوام سڑکوں پر نظامِ اسلامی کی حمایت اور رہبرِ انقلابِ اسلامی کی شہادت کے انتقام کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس دوران لوگوں نے دفاع مقدس کے دوران جنگ میں روانگی کے طرز پر ریلی نکال کر ایک مرتبہ پھر تاریخ رقم کی اور دشمنوں کو واضح پیغام دیا کہ ہم شہادت سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha