حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے دس اصولوں کو تسلیم کرنے کی خبر سن کر جموں و کشمیر کے لوگوں نے ایران کو مبارکباد دی اور فتح کا عظیم الشان جشن منایا۔
اس موقع پر مزاحمتی محاذ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے حق میں اور عالمی استکبار کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔









آپ کا تبصرہ