-
گیلریتصاویر/امام بارگاہ شہدائے کربلا کراچی میں عشرۂ محرم کی پانچویں مجلس
حوزہ/ کراچی میں منعقدہ مرکزی عشرۂ محرم کی پانچویں مجلسِ عزاء امام بارگاہ شہدائے کربلا، انچولی میں منعقد ہوئی، جس سے حجۃ الاسلام و المسلمین سید عقیل الغروی نے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے…
-
پاکستانعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات؛ تشییع رہبرِ معظم سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور قائد حزبِ اختلاف سینیٹ، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی اور چیف آرگنائزر ڈاکٹر سید ناصر عباس…
-
گیلریتصاویر/ سکردو بلتستان میں مرکزی عشرۂ محرم کی پانچویں مجلس
حوزہ/مرکزی جامع مسجد سکردو میں، انجمنِ امامیہ بلتستان کے تحت منعقدہ مرکزی عشرۂ محرم الحرام کی پانچویں مجلسِ عزاء بھی نہایت عقیدت و احترام سے منعقد ہوئی؛ مجلس کو مولانا اشرف تابانی خطاب کر رہے…
-
گیلریتصاویر/ علامہ امین شہیدی سے پنجاب میں داخلے کی پابندی ختم/ملتان میں پانچویں مجلسِ عزاء سے خطاب
حوزہ/ علامہ محمد امین شہیدی نے ملتان پاکستان میں مرکزی امام بارگاہ حسین آباد دولت گیٹ میں منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی پانچویں مجلسِ عزاء سے خطاب کیا۔ واضح رہے گزشتہ دنوں ان کے پنجاب میں داخلے…
-
حجت الاسلام والمسلمین توکل:
ایرانلوگوں کا اصل چہرہ مشکلات اور آزمائشوں کا سامنا کرتے ہوئے ظاہر ہوتا ہے
حوزہ / حجتالاسلام والمسلمین توکل نے گناہ کے روح انسان پر تدریجی مگر گہرے اثرات مرتب کرنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: گناہ ابتدا میں دل پر صرف ایک تاریک نقطہ پیدا کرتا ہے اور اگر توبہ اور خدا کی طرف…
-
علماء و مراجعسامرا کی تین عظیم مجالسِ عزا اور امام حسینؑ کی پیاس کا تذکرہ
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی نے سامرا میں منعقد ہونے والی تین تاریخی مجالسِ عزا اور شیخ حسنعلی تہرانی کے ایک روحانی مکاشفے کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ امام حسین علیہ السلام نے…
-
مقالات و مضامین«مِثْلِي لَا يُبَايِعُ مِثْلَهُ»امام حسینؑ کا شخصی اعلان یا اہل بیتِ نبوت ؐکا ابدی مؤقف؟
حوزہ/تاریخِ اسلام میں بعض کلمات ایسے ہیں جو کسی خاص زمانے، مقام یا شخصیت کی حدود سے بلند ہو کر ایک دائمی منشور اور ابدی معیار کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔ ان ہی میں سید الشہداء امام حسین علیہ…
-
ہندوستاناسلام دلیل، امن اور خدمتِ انسانیت کا دین ہے: مولانا سید اشرف علی الغروی
حوزہ/دفترِ نمائندگی آیت اللہ العظمیٰ سیستانی لکھنؤ میں جاری عشرۂ مجالسِ عزاء کی پانچویں مجلس عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی؛ مجلسِ عزاء سے مولانا سید اشرف علی الغروی نے خطاب کیا۔
-
امامِ جمعہ بغداد:
جہانایران کے خلاف حالیہ جنگی جارحیت کسی ایک ملک کی نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کی عزت اور آزادی کی جنگ ہے
حوزہ / آیت اللہ سید یاسین موسوی نے امریکہ اور اسرائیل کے ایران کے خلاف حالیہ جنگ کی جامع نوعیت پر زور دیتے ہوئے اس تنازع کو کسی ایک ملک کی جنگ نہیں بلکہ امت اسلامی کی آزادی، عزت اور مستقبل کے…
-
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
ایراناصحابِ کربلا کی اہم ترین صفات میں سے ایک ان کا "وفا بالعہد" ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے کہا: حضرت امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ کبھی بھی دوسروں کی لمبی نماز اور سجدوں پر توجہ نہ کرو بلکہ اس شخص کی صداقت اور امانتداری کو دیکھو اور…
-
ہندوستانحسینؑ کی شہادت خوابِ ابراہیمؑ کی تعبیر ہے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ امام باڑہ غفران مآبؒ میں عشرۂ محرم کی پانچویں مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا کلب جواد نقوی نے کہا کہ امام حسینؑ کی شہادت حضرت ابراہیمؑ کے خواب کی تعبیر ہے ۔حضرت اسماعیلؑ جب کہ قربان نہیں ہوسکے…
-
جہانعراقی عوام کی خواہش پر رہبرِ شہید کی تشییع نجف و کربلا میں
حوزہ/ رہبرِ شہیدِ انقلاب کی تشییع جنازہ کے لئے مقرر مرکزی کمیٹی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ عراقی عوام، علماء، قبائل، عشائر اور مختلف سماجی شخصیات کی مسلسل درخواستوں کے پیشِ نظر رہبرِ شہیدِ…
-
مذہبیسلام عقیدت/لبِ فرات رقم ہے یہ شانِ تشنہ لباں
حوزہ/ شاعر اہل بیت علیہم السّلام جناب مولانا محمد ابراہیم نوری کا شہدائے کربلا کے نام سلام عقیدت پیش خدمت ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | امام حسین علیہ السلام سے محبت، انسان کے لیے خیرِ الٰہی کی نشانی ہے
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی محبت اور زیارت کے شوق کو اللہ کی طرف سے خیر و برکت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
پاکستانمسجد و امام بارگاہ مصطفوی کراچی میں عشرۂ محرم کی پانچویں مجلسِ عزاء: علامہ سید حسن ظفر نقوی کا واقعہ کربلا کے مختلف پہلوؤں پر روشنی
حوزہ/عشرۂ محرم الحرام 1448ہجری کی مناسبت سے مسجد و امام بارگاہ مصطفوی نارتھ کراچی میں پانچویں مجلسِ عزاء منعقد ہوئی؛ جس سے حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید حسن ظفر نقوی صاحب نے خطاب کیا اور خاتون…
-
گیلریتصاویر/کراچی؛ عزاداری امام حسین کے ساتھ مقصد امام کے فروغ کے لیے امامیہ بک اسٹال کا قیام
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے تحت، مجالسِ عزاء کے دوران مقصد امام حسین علیہ السّلام کے فروغ کے لیے امامیہ بک اسٹال کا قیام عمل میں لایا گیا۔ یہ بک اسٹال نزد مسجد و امام بارگاہ…
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل پاکستان کے تحت صوبۂ سندھ اور بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں عشرۂ محرم الحرام کا انعقاد
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبۂ سندھ اور بلوچستان میں پیغامِ حسینیت و پیغامِ عاشورا کی ترویج و نشر واشاعت کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ اس سلسلے میں قریہ قریہ، کوچہ کوچہ، گاؤں گاؤں اور شہر بہ شہر…
-
گیلریتصاویر/ہیئت طلاب بلتستان نجف اشرف کے تحت عظیم الشان عشرۂ محرم الحرام 1448
حوزہ/ہیئت طلاب بلتستان نجف اشرف کے تحت عشرۂ محرم الحرام 1448 کی پانچویں مجلسِ عزاء منعقد ہوئی؛ جس میں علمائے کرام نے بھرپور شرکت کی۔