حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عشرۂ محرم الحرام 1448ہجری کی مناسبت سے مسجد و امام بارگاہ مصطفوی نارتھ کراچی میں پانچویں مجلسِ عزاء منعقد ہوئی؛ جس سے حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید حسن ظفر نقوی صاحب نے خطاب کیا اور خاتون جنت (س) کی بارگاہ میں ان کے فرزند کا پرسہ پیش کیا۔

اس موقع پر علامہ سید حسن ظفر نقوی نے واقعہ کربلا کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا۔ مجلسِ عزاء میں مؤمنین نے بھرپور شرکت کی۔









آپ کا تبصرہ