حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کی جانب سے، دوران جلوس عزاء نمازِ جماعت کا عظیم الشان اہتمام کیا گیا؛ نماز حجت الاسلام مولانا صادق جعفری کی زیر اقتداء کی گئی۔ نماز کے اختتام پر امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کئے گئے۔


لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha