حوزہ/کراچی، امام بارگاہ ساداتِ امروہہ، عزاخانۂ زہراؑ سولجر بازار، شہدائے کربلا انچولی اور امام بارگاہ مصطفوی میں شبِ عاشور کی مجالس کا پروقار انعقاد کیا گیا؛ ان مجالسِ عزاء سے حجت الاسلام مولانا محمد تقی مہدوی نے خطاب کیا، جبکہ عزادارانِ سیدالشہداءؑ نے بهرپور شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha