-
جہانخفیہ معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں؛ 3500 شامی مسلح افراد کو سیاح بنا کر سعودی عرب اور یمن بھیجنے کا منصوبہ
حوزہ/ ایک باخبر شامی ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ ہزاروں شامی مسلح افراد کو یمن کی جنگ میں شامل کرنے کے لیے ایک خفیہ سکیورٹی اجلاس میں معاہدہ کیا گیا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستاناسرائیلی سفاکانہ رویہ عالمی یوم جمہوریت منانے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: عالمی یوم جمہوریت منانے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر جمہوریت کی حمایت اور مختلف ممالک میں جمہوری نظام کے فروغ کے لیے اقدامات کرنا ہے۔
-
آیت اللہ مروی:
ایرانیمنی عوام کی فتح ’’فتح الفتوح‘‘ ہے / حوزہ علمیہ خاتم النبیینؐ افغانستان پر حملے کی مذمت
حوزہ / آیت اللہ جواد مروی نے مظلوم اور مقاوم یمنی عوام کی کامیابیوں کو ’’فتح الفتوح‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا: 12 سال سے آلِ بنی امیہ اور آلِ مروان کی اولاد نے اس مظلوم قوم کو محاصرے میں رکھا ہوا…
-
جہانشیخ زکزاکی: دشمن عناصر مسلمانوں کے اختلافات سے فائدہ اٹھاتے ہیں
حوزہ/ تحریک اسلامی نائیجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کی طرف واپسی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے…
-
علماء و مراجععلماء کے واقعات | رہبرِ شہید نے کم عمری میں ہی تدریس شروع کر دی تھی
حوزہ/ رہبرِ شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ایؒ نے طالب علمی کے ابتدائی برسوں ہی میں حوزہ کی کتابیں پڑھانا شروع کر دی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ بچپن میں ہی مشہد کے دو ذاکروں کو ’’جامع المقدمات‘‘…
-
علماء و مراجعقرآن و اہل بیتؑ سے وابستگی کا دامن کبھی نہ چھوڑیں: آیت اللہ بہجت
حوزہ/ انسان کو زندگی کے نشیب و فراز میں ہمیشہ ایسے رہنماؤں کی ضرورت رہتی ہے جو اسے گمراہی سے بچا کر صحیح راستے کی طرف رہنمائی کریں۔ اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی ہدایت کے لیے قرآن کریم اور اہل بیتؑ…
-
علماء و مراجعیمن کو نظر انداز نہ کرو؛ برسوں بعد مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی کی آخری نصیحت یاد آئی
حوزہ/ آیت اللہ حائری شیرازی کی زندگی کے آخری دنوں کا ایک واقعہ ان کے فرزند علی حائری شیرازی نے بیان کیا ہے، جس میں انہوں نے اپنے والد کی یمن کے بارے میں آخری نصیحت اور ظہور سے متعلق ان کی بات…
-
پاکستانحیدرآباد پاکستان میں ”فکرِ شہید رہبر“ کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار؛ سینکڑوں خواتین و حضرات اور علماء شریک/رہبرِ انقلاب سے تجدیدِ عہد
حوزہ/اصغریہ علم و عمل تحریکِ پاکستان، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (ASOP) اور اصغریہ خواتین علم و عمل تحریکِ پاکستان کے باہمی تعاون سے ممتاز مرزا آڈیٹوریم سندھ حیدرآباد میں "مرکزی فکرِ…
-
گیلریتصاویر/ حیدرآباد میں ”فکرِ شہید رہبر“ کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار؛ سینکڑوں خواتین و حضرات اور علماء شریک/رہبرِ انقلاب سے تجدیدِ عہد
حوزہ/ اصغریہ علم و عمل تحریکِ پاکستان، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (ASOP) اور اصغریہ خواتین علم و عمل تحریکِ پاکستان کے باہمی تعاون سے ممتاز مرزا آڈیٹوریم سندھ حیدرآباد میں "مرکزی فکرِ…
-
درس اخلاق: عوامی ہونا محض دعویٰ کرنے کا نام نہیں؛
مذہبیعلماء کے لیے رہبر شہید (رہ) کی بیان کردہ سیرتِ رسول خدا (ص)
حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت سے واضح ہوتا ہے کہ عوامی ہونا محض دعوے کا نام نہیں بلکہ طرزِ زندگی اور معاشرے کے مختلف طبقات کے ساتھ حسنِ سلوک میں اس کا حقیقی مفہوم پوشیدہ ہے؛…
-
مقالات و مضامینخلیج کے حالات؛ لمحۂ فکریہ
حوزہ / عرب ممالک میں جس طرح امریکی اڈے بنائے گئے اور انہیں اسلامی جمہوری ایران کے خلاف استعمال کیا گیا، اس طرح تو شاید ان ممالک نے بھی نہیں سوچا ہو گا۔
-
منہاجُ القرآن انٹرنیشنل کے تحت کراچی میں عظیم الشان میلاد کانفرنس:
پاکستانقرآن و سنت نے صدیوں پہلے محبت، صلہ رحمی اور حسنِ معاشرت کی تعلیم دی، صدرِ منہاجُ القرآن
حوزہ/صدرِ منہاجُ القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامع مسجد رحمانیہ، طارق روڈ کراچی پاکستان میں تحریکِ منہاجُ القرآن کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان میلاد کانفرنس…
-
حوزه علمیہ میں تحقیقی امور کے سرپرست:
ایرانتشیع کو تہذیبی نقطۂ نظر کے ساتھ دنیا کے سامنے متعارف کرایا جائے / حقیقی شیعہ بنیں نہ صرف نام کے!!
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے امورِ تحقیق کے مسئول نے مکتب اہل بیت علیہم السلام کا جامع اور علمی تعارف بشری معاشرے کے سامنے پیش کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: شیعہ شناسی کو صرف تاریخی نگاہ سے…
-
گیلریتصاویر/ منہاجُ القرآن انٹرنیشنل کے تحت کراچی میں عظیم الشان میلاد کانفرنس/سینکڑوں خواتین وحضرات سمیت اہم شخصیات کی شرکت
حوزہ/ تحریکِ منہاجُ القرآن کراچی پاکستان کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان میلاد کانفرنس طارق روڈ کی جامع مسجد رحمانیہ میں منعقد ہوئی؛ جس میں سینکڑوں خواتین وحضرات سمیت سیاسی، مذہبی اور سماجی شخصیات…
-
مذہبیحدیث روز | موت کے بعد تین باقی رہنے والی نیکیاں
حوزہ/ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں ان تین اعمال کا ذکر فرمایا ہے جو انسان کے انتقال کے بعد بھی اس کے نامہ اعمال میں جاری رہتے ہیں۔