-
علماء و مراجعآیت اللہ اعرافی کی بحرین حکومت کو سخت تنبیہ؛ علمائے بحرین اور عوام کے حقوق کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے بحرین میں علماء اور دینی شخصیات کے خلاف حکومت کی پالیسی اور عدالتی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے حکومت بحرین کو خبردار کیا ہے کہ علمائے…
-
علماء و مراجعانسان اپنی زندگی جس مقصد کے لیے وقف کرتا ہے، اسی کے مطابق اس کی قدر ہوتی ہے؛ آیت اللہ وحید خراسانی کا ایک یادگار بیان
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی نے اپنے جوانی کے زمانے کا ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا ایک اہم درس نقل کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا کہ انسان جس مقصد کے لیے اپنی…
-
جہانبحرین کے 19 علاقوں میں زیرِ حراست علمائے کرام کی حمایت میں عوامی مظاہرے
حوزہ/ بحرین کے مختلف شہروں اور علاقوں میں زیرِ حراست علمائے کرام کی حمایت اور ان کی فوری رہائی کے مطالبے کے ساتھ عوام نے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں…
-
علماء و مراجعآیت اللہ اعرافی کی علمائے کرام اور عوام سے تاریخی دستاویزات حوزہ علمیہ کے میوزیم میں جمع کرانے کی اپیل
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے حوزہ علمیہ اور علمائے دین کی تاریخ سے متعلق اہم دستاویزات محفوظ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مراجع عظام، علمائے کرام، دینی شخصیات…
-
مقالات و مضامینمنبر کی دو منٹ کی زحمت!
حوزہ/ہمارے بعض ذاکرین، خطباء کرام اور شعراء منبر سے خطاب کے دوران اکثر کہتے ہیں: ’’بس دو منٹ اور زحمت، پھر مجلس تمام!‘‘ لیکن افسوس کہ یہ دو منٹ کبھی کبھی بیس تیس منٹ تک پھیل جاتے ہیں۔
-
ہندوستانحسین آباد جھارکھنڈ میں 11 سے 13 نومبر تک مجالسِ عزائے فاطمیہ اور جلوس کا اہتمام
حوزہ/جھارکھنڈ ہندوستان کے معروف شیعہ مرکز حسین آباد (جپلا) میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے 11، 12 اور 13 نومبر کو سہ روزہ مجالسِ عزائے فاطمیہ اور جلوس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
پاکستان13 سالہ مصنفہ سیدہ منساء زہراء زیدی کی کتاب فلسطین کے مظلوم عوام کی آواز بن گئی
حوزہ/کراچی پاکستان سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ مصنفہ سیدہ منساء زہراء زیدی کی انگریزی کتاب ’’Before the Sirens Came‘‘ (سائرن بجنے سے پہلے) کی تقریبِ پذیرائی سکردو بلتستان میں منعقد ہوئی، جس میں…
-
پاکستانایم ڈبلیو ایم کا اسلام آباد میں شہید امت مرکزی کنونشن: علامہ مقصود ڈومکی نے صوبۂ سندھ کی تنظیمی رپورٹ پیش کی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی کنونشن میں صوبہ سندھ کی تنظیمی کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ الحمدللہ سندھ کے تمام اضلاع میں مجلس وحدت مسلمین کی بنیادی تنظیم…
-
آیت اللہ اعرافی:
ایرانخطبہ فدکیہ اسلام کے معتبر ترین متون میں سے ہے / طلبہ اپنی شخصیت کے معمار اور معاشرے کے مستقبل ساز بنیں
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے طالب علمی کے مقام کی اہمیت اور طلباء کی سنگین ذمہ داریوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: آپ طلاب عزیز نے ہدایت و تبلیغ کا جوانتہائی اہم اور سنگین کام اپنے ذمہ لیا ہے وہ بہت عظیم…
-
"تہران نے ہمیں تقسیم کر دیا"؛
مقالات و مضامینامریکی انتخابات میں ٹرمپ کی جماعت کی شکست اور عالمی جرائد کے سرورق پر دلچسپ تبصرے
حوزہ / ٹائم، دی اکانومسٹ، نیویارکر اور نیویارک پوسٹ نے امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج کو اپنے اپنے انداز میں پیش کیا۔ بعض سرورق پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاسی مشکلات جبکہ بعض پر ایران جنگ کے انتخابی…
-
مذہبیحدیث روز | لذتیں ختم ہو جائیں گی، نتائج باقی رہیں گے
حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیاوی لذتوں کی عارضی حیثیت اور اعمال کے دیرپا اثرات کو بیان فرمایا ہے۔