ولایت فقیہ
-
نظام مرجعیت کو کمزور کرنے کے لئے مغربی طاقت سرمایہ لگا رہی ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ جن اقوام میں نظام ولایت نہی ہے وہ ہمیشہ دین اور مذہب سے دور ہیں، نظام ولایت اسلام اور دیں الہی کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی ماند ہے، آج ہمیں ولایت فقیہ کے خلاف اٹھنے والی آواز کو ناکام بنانا ہے۔
-
نظام مرجعیت اور ولایت فقیہ ہماری اساس ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ عصر غیبت کبریٰ میں میں فاسق و فاجر طاغوتی حکمرانوں کی بجائے آئمہ اہل بیت نے ہمیں عادل فقیہ کی سرپرستی میں زندگی گزارنے کا کا حکم دیا ہے۔ اسی کا نام ولایت فقیہ ہے۔
-
سانکو میں یک روزہ سیمینار دفاع قرآن کریم:
اہل تشیع وہ خوش قسمت قوم ہے جن کے پاس قرآن و اہلبیتؑ کے ساتھ ولایت فقیہ جیسا خوبصورت نظام بھی موجود ہے، مسئول دفتر نمائندہ ولی فقیہ دہلی نو
حوزہ/ مولانا شیخ جواد حبیب نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلمان وہ واحد قوم ہے کہ جن کے پاس نبی کریم جیسا ہادی انسانیت اور قرآن کریم جیسی عظیم ضابط حیات کی کتاب ہے جو کسی اور قوم کے پاس نہیں ہے۔
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے اپنی تمام زندگی میں اسلام کے سچے سپاہی ہونے کا ثبوت دیا، حجت الاسلام ڈاکٹر سید میثم ہمدانی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے معروف دانشور کا کہنا تھا کہ امام خمينی جب فرانس میں موجود تھے اور ابھی انقلاب کامیاب نہیں ہوا تھا، شہید ڈاکٹر نقوی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شاہ ایران کے دورہ پاکستان پر "قاتل شاہ کا استقبال نہیں کرینگے" کے نعرہ سے استقبال کا پروگرام بنایا اور یہ انکی بصیرت کا ثبوت ہے۔
-
ولایت فقیہ عصر غیبت امام زمانہ (عج) میں ولایت و امامت سے محبان اور موالیان کو متمسک رکھنے کے نظام کا نام ہے، علامہ شفقت حسین شيرازی
حوزہ/ امریکہ، اسرائیل، سعودیہ اور دیگر امریکی غلاموں نے ملکر گریٹر اسرائیل کے خواب کی تکمیل اور تکفیری داعش بنا کر حرم ثانی زھراء شام اور کربلا و نجف و کاظمین وسامراء کو جنت بقیع کی طرح منھدم کرنے کا منصوبہ بنایا جسے ولایت فقیہ کے پروانوں نے نا کام بنایا اور مقدسات کی حفاظت کی۔
-
ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم اپنی مرکزیت اور قیادت کو مضبوط کریں، حجۃ الاسلام کاظم رضا
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کو جب امام خمینی نے نمائندہ منصوب کیا اور امام سے قائد ملت کی ملاقات ہوئی تو امام نے قائد ملت کو اتحاد بین المسلمین کی وصیت فرمائی جو در حقیقت پاکستانی میں اسلامی نظام حکومت کے نفاذ کے راستے کی جانب راہنمائی تھی۔
-
موسسہ امام المنتظر قم کے پرنسپل:
محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نقوی نے پاکستان میں امام خمینی کی مرجعیت کو متعارف کروانے میں بنیادی کردار ادا کیا، حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نقوی
حوزہ/ موسسہ امام المنتظر قم کے پرنسپل نے اپنے بیان میں کہا کہ استاد العلماء علامہ سید محمد یار شاہ نجفی ،علامہ سید گلاب علی شاہ نقوی اور دیگر بزرگ علماء کو جب امام خمینی کی تحریک انقلاب اسلامی کی خبر ہوئی تو ان کا واضح موقف تھا کہ ہمیں ہر حوالہ سے اس انقلابی تحریک کا ساتھ دینا چاہیے۔
-
بہار، انقلاب اسلامی کا بہترین تحفہ "حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ایؒ"، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ موسس حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای مدظلہ العالی نےفرمایا کہ جب حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ولایت کی پہلی مدافع نے اپنے جسم وجان کی پرواہ نہ کی تو آپ اور ہماری حقیقت کیاہے، یاد رکھنے کی بات ہے کہ بی بی مظلومہ سلام اللہ علیہا نے ولایت کے قلعے کو مضبوط اور محکم کرنے کے لئے اپنے بیٹے حضرت محسنؑ کو قربان کیا تاکہ رہتی دنیا تک راہ ولایت کے قلعے کی دیوار کو ہلانے کی کسی میں جرات اورہمت نہ ہوسکے۔
-
آیت اللہ مصباح یزدیؒ کی رحلت ہر علم دوست اور ولایت فقیہ سے تعلق رکھنے والوں کے لئے عظیم صدمہ، مولانا سید مشاہد عالم رضوی
حوزہ/ آیۃ اللہ مصباح یزدی رحمت اللہ علیہ کی رحلت نے ہر علم دوست اور ولایت فقیہ سے تعلق رکھنے والے عالم ومتعلم کو رنج و الم کے گہرے سوگ میں ڈوبو دیا ہے انکی علالت کی خبر ہی ایک رنج مضاعف تھی انتقال کی خبر نے دنیا ئے علم وفضل کو اور سنسان بنا دیا۔
-
شہید محسن فخرزاده کا قتل کیوں ہوا؟
حوزہ/ شہید محسن فخرزاده کا قتل اصل میں علم و دانش کا قتل ہے اور اس قتل سے عالم اسلام سے مغربی کی دوغلی پالیس،منافقت اور جلن کا پتہ چلتا ہے۔ عالم اسلام کو مغربی غلط پروپگنڈوں کے مقابلے میں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
-
امام جمعہ و نمائندہ ولی فقیہ مازندران:
ولایت فقیہ مہدویت پر مبنی ہے، حجت الاسلام محمدی لائینی
حوزہ / مازندران میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندے نے اسلامی معاشرے میں انتظار اور مہدویت کی ثقافت کی مضبوطی کو اسلام اور انقلاب کے دشمنوں کو کمزور کرنے کا ایک اہم عنصر قرار دیا اور کہا کہ مہدویت کی ثقافت طاقت کا ایک بنیادی مرکز ہے جس پر خصوصی توجہ دی جانی چاہیے۔
-
ایران ہو یا پاکستان مرحوم قاضی نیاز نقوی طلاب کرام کی تربیت اور رہنمائی میں کوشاں رہتے تھے، نمائندہ ولی فقیہ عراق
عراق میں موجود نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین سید مجتبی حسینی نے ایک بیان نامے کے ذریعے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی اور دیگر لواحقین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔
-
پاکستان میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امید امامیہ طلبہ ہیں، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ سرزمین پاکستان میں رہبر معظم کی امید امامیہ طلبہ ہیں اس لئے ہماری یہ ذمہ داری ہے کہ اپنے کردار افکار اور بہترین طالب علم بن کر یہ ثابت کریں کہ استعماری و استکباری طاقتوں کے منصوبوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
-
غدیر کی مناسبت سے:
ولایت فقیہ اور نیو اسلامک سویلائزیشن کی طرف بڑھتے ہوئے قدم (حصہ چہارم)
حوزہ / اسلامی تمدن سازی کے سفر میں غدیر کا تاریخ ساز واقعہ ایک اہم موڑ ہے۔ پیغمبراکرم ﷺ کا اس دشت سوزاں میں مسلمانوں کو جمع کرنا ، ایک طویل خطبہ دینا، مسلمانوں سے اللہ کی وحدانیت اور اپنی رسالت کا اقرار لینا اور پھر مولائے کائنات کی ولایت و امامت کا اعلان کرنا حقیقت میں مسلمانوں کی توجہ کو ایک اہم اور غیر معمولی مسئلہ کی جانب مبذول کرنا تھا۔
-
ولایت فقیہ اور نیو اسلامک سویلائزیشن کی طرف بڑھتے ہوئے قدم.حصہ سوئم
حوزہ / معروف ماہر لسانیات نوم چومسکی (Noam Chomsky)کے بقول: " زبان محض الفاظ کا مجموعہ نہیں ، بلکہ یہ ایک تمدن ہے؛ ایسی تمدن جو معاشروں کو آپس میں جوڑتی ہے، ایک ایسی تاریخ جو ایک کمیونٹی کو تشکیل دیتی ہے۔یہ تمام چیزیں زبان کے اندر مجسم نظر آتی ہیں۔"
-
ولایت فقیہ اور نیو اسلامک سویلائزیشن کی طرف بڑھتے ہوئے قدم (حصہ دوئم)
حوزہ / یقین، راسخ عقیدہ ، قلبی اطمینان، غیر متزلزل نظریہ اور مضبوط ایمان کسی بھی تمدن کی بنیاد ہیں۔
-
ولایت فقیہ اور نیو اسلامک سویلائزیشن کی طرف بڑھتے ہوئے قدم (حصہ اول)
حوزہ / ہجرت کا واقعہ اسلامی حکومت کی داغ بیل پڑنے اور اسلامی تہذیب و تمدن کے پھیلنے کا اہم اور مؤثر ذریعہ ثابت ہوا۔ ایک طرف لوگوں کا دینی رجحان اور جھکاؤ زور پکڑنے لگا تو دوسری طرف مسلمانوں کے اقتصادی اور تجارتی امکانات تیزی سے بڑھنے لگے۔ چنانچہ ایک قلیل عرصے میں مسلمان ایک عالمی حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہوئے۔