ولایت فقیہ
-
ولایت: یعنی جان، مال، اور کائنات پر اختیار اور تصرف، ڈاکٹر بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے چینوٹ شہر کی مرکزی جامع مسجد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ولایت کا مطلب جان و مال اور کائنات پر اختیار اور تصرف ہے۔
-
حوزہ علمیہ کی روایتی سنتوں کا احیاء اور ان کا مؤثر نفاذ ضروری ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے کہا ہے کہ حوزہ علمیہ کو اپنی قدیم اور مستند روایتی سنتوں، جیسے آزاد دروس کو برقرار رکھنے اور ان کو مضبوط بنانے کے لیے سنجیدہ توجہ دینی چاہیے، آزاد دروس علوم کے ارتقاء کا اہم ذریعہ ہیں اور انہیں جدید معاشرتی ضروریات کے مطابق پیش کرنے کی ضرورت ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت؛ ولایت فقیہ اور عوام کی ہوشیاری کا ثمر ہے: امام جمعہ ایلام
حوزہ/ ایلام میں نمائندہ ولی فقیہ، حجتالاسلام والمسلمین کریمی تبار نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مضبوط دفاعی طاقت کو ولایت فقیہ کی قیادت اور عوام کی ہوشیاری کا نتیجہ قرار دیا۔
-
آیت اللہ اراکی کے دفتر میں شہید سید حسن نصر اللہ کے لیے مجلس ترہیم کا انعقاد
سید حسن نصر اللہ نے ہمیشہ ولی فقیہ کی مرضی کے مطابق عمل کیا: حجۃ الاسلام سید ھاشم الحیدری
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین سید هاشم الحیدری نے شہید سیدحسن نصرالله کی شخصیت کو سراہتے ہوئے کہا کہ سید حسن نصراللہ ہمیشہ ولایت فقیہ کے حکم کے منتظر نہیں رہتے تھے، بلکہ وہ خود اندازہ لگا کر ولی فقیہ کی ممکنہ مرضی کے مطابق عمل کرتے تھے، جو اطاعت کا ایک اعلیٰ ترین درجہ ہے۔
-
اسلامی نظام اور حکومتِ ولایت فقیہ، ظہور امام زمانہ (عج) کے لئے زمینہ ہیں: آیت اللہ علم الہدیٰ
حوزہ / آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ نے کہا کہ اسلامی نظام اور حکومتِ ولایت فقیہ، امام زمانہ (عج) کے ظہور کے لئے زمینہ فراہم کریں گے، اور یہ انقلاب اپنی کامیابیوں کا سفر طے کرتے ہوئے ظہورامام (عج) سے جا ملے گا۔
-
رسومات کو جزع و فزع کے مصداق میں سے قرار دینے اور نہ دینےکے معیارات کیا ہیں؟
حوزہ/اصل عزاداری خود رسول اللہﷺ، جناب سیدہ سلام اللہ علیہا، امام سجاد علیہ السلام، جناب زینب سلام اللہ علیہا اور دیگر ائمہ علیہم السلام کی سیرت سے ثابت ہے۔
-
حجت الاسلام سید ہاشم الحیدری:
طالب علمی، محاذ کی فرنٹ لائن ولایت فقیہ کو محور و مرکز قرار دیتے ہوئے جہاد تبیین کا فریضہ انجام دینا ہے
حوزہ / حشد الشعبی عراق کے ثقافتی امور کے سرپرست نے کہا: موجودہ زمانے کے ہم مبلغین کا فریضہ اسلحہ کے ساتھ جہاد نہیں ہے بلکہ اس وقت طالب علمی محاذ کی فرنٹ لائن ولایت فقیہ کو محور و مرکز قرار دیتے ہوئے جہاد تبیین کا فریضہ انجام دینا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین مرتضیٰ دہشت:
ولایت فقیہ جمہوری اسلامی ایران کے اقتدار کی ضمانت ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خراسان کے استاد نے ولایت فقیہ کو جمہوریہ اسلامی ایران کے اقتدار کی ضمانت قرار دیتے ہوئے کہا: رہبر معظم انقلاب کے سائے اور رہنمائی میں جمہوریہ اسلامی ایران نے مختلف میدانوں میں شاندار ترقی کی ہے۔
-
اسرائیل کو شیعت سے خطرہ بات سلامتی کونسل تک پہنچ گئی
حوزہ/ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیلی مندوب کا گزشتہ روز (15 اپریل 2024) کو دیا گیا یہ بیان کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر پراکسیز کے ذریعہ عالمی سطح پر شیعت مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بہت اہمیت کا حامل بیان ہے۔
-
پاکستان؛ ایران اور شیعوں کے خلاف ہرزہ سرائی پر احمد جاوید کی مذمت
حوزہ/ معاشرے کے تہذیبی اور اخلاقی بگاڑ کی وجہ فرقہ فرقہ کرنے والے اسی سوچ کے حامل لوگ ہیں، اللہ ان لوگوں کے شر اور فتنہ سے امت مسلمہ کو محفوظ رکھے۔
-
آیت اللہ رجبی:
تمام معاشرتی مسائل کا حل ولایتِ فقیہ کی اتباع میں مضمر ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے رکن نے کہا: یہ اسلامی نظام اہل بیت علیہم السلام کی معرفت اور ان سے محبت کے لحاظ سے بہت کامیاب رہا ہے اور اس نے لوگوں کو مہدوی معاشرے کی تشکیل کے لیے آمادہ کیا ہے۔
-
بزرگوں کی خطائیں اور جمہوریت و الیکشن
حوزہ/ میرا سلام ہو اس شاگرد پر جس کا اپنے استاد سے پیری مریدی کا رشتہ نہیں تھا ورنہ وہ بھی خاموشی اختیار کرتے یا ہاں میں ہاں ملاتے، بلکہ اس کا اپنے عظیم استاد کے ساتھ استاد و شاگردی کا رشتہ تھا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین عرفانی:
علماء و مبلغین مذہبی اور قرآنی ثقافت کے محافظ ہیں
حوزہ / حوزہ علمیہ صوبہ قزوین کے مدیر نے کہا: علماء کرام نے ہر موقع پر ثابت کیا ہے کہ وہ معاشرے اور لوگوں سے الگ نہیں ہے بلکہ وہ مسائل و مشکلات میں لوگوں کے ساتھی اور ان کے مددگار ہیں۔
-
ولایت فقیہ؛ امیرالمومنین علی علیہ السلام کی ولایت کا تسلسل ہے
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا: ایرانی قوم کے تمام طبقات خواہ شیعہ ہوں یا سنی، سب کے دلوں میں حضرت علی علیہ السلام کی محبت پائی جاتی ہے۔
-
سپاہ علی بن ابی طالب (ع) قم کے کور کمانڈر:
شہید قاسم سلیمانی کی سیاسی اور عسکری میدانوں میں فتح کا راز "ولایت فقیہ کی اطاعت" تھی
حوزہ / سپاہ علی بن ابی طالب (ع) قم کے کور کمانڈر نے کہا: ولایت فقیہ؛ اسلامی نظام کی طاقت کا سرچشمہ ہے، اسی لئے فتنہ پرست بھی ہمیشہ ولایت فقیہ پر یلغار کے در پے رہتے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین مجتبیٰ مصباح:
آیت اللہ مصباح یزدی ’ولایت فقیہ‘ کے دفاع کو واجب عینی سمجھتے تھے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مجتبیٰ مصباح نے کاشان میں خطاب کرتے ہوئے کہا: آیت اللہ مصباح یزدی ’ولایت فقیہ‘ کے دفاع کو واجب عینی سمجھتے تھے، وہ معرفت جو میرے والد بزرگوار ولایت کے سلسلے میں رکھتے تھے ، آج وہی معرفت شہید سردار سلیمانی اور سید حسن نصر اللہ میں صاف نظر آتی ہے۔
-
صہیونی حکومت اور اس کے پالتو میڈیا کے فتنوں اور سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، مولانا سید عمار حیدر زیدی
حوزه/ حجت الاسلام سید عمار حیدر زیدی نے موجودہ صورتحال میں غاصب صہیونی پالتو میڈیا کی سازشوں کی جانب تمام مسلمانوں کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں صہیونی حکومت اور اس کے پالتوں میڈیا کے فتنوں اور سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
-
مجلس علمائے امامیہ کے زیر اہتمام گجرات پاکستان میں عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس:
دین کی تبلیغ؛ مبلغین کی خطیر زمہ داریوں میں سے ایک ہے، مقررین
حوزه/مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام مبلغین دین کے سالانہ سلسلہ وار علمی و فکری اجتماعات بعنوان "عظمت غدیر و عاشورا“ کانفرنسوں کے سلسلے کی اس سال کی دوسری کانفرنس کا انعقاد امام بارگاہ قصر شبیر مدینہ سیداں گجرات میں ہوا۔ کانفرنس میں اپر پنجاب کے مختلف اضلاع سے متعدد مبلغین امامیہ و آئمہ مساجد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
حوزه علمیه خراسان کے سربراہ کی آیت اللہ مدرسی سے ملاقات:
ولایت فقیہ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ عراق کے معروف عالم دین آیت اللہ مدرسی نے انقلابِ اسلامی اور دیگر انقلابات میں فرق کو مذہب تشیع اور ولایتِ فقیہ قرار دیا اور کہا کہ ولایت فقیہ کا حامل ایک نظام ہے جس کی اہمیت سے آج بھی لوگ ناواقف ہیں، اگر ایران میں ولایتِ فقیہ کا نظام نہ ہوتا تو ایران کے اندرونی حالات بھی عراق اور شام کی طرح ہوتے۔
-
ولایت فقیہ سے متعلق موضوع پر 72 ویں علمی نشست کا اہتمام؛
ولی فقیہ انقلاب کی باطنی قوت و استحکام کا سبب ہے
حوزہ / ایران کے شہر قم میں موجود "نظام فقہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ" میں ولایت فقیہ سے متعلقہ موضوعات پر 72 ویں علمی نشست کا اہتمام کیا گیا۔
-
حضرت زہرا (س) ایک بہترین بیٹی، بہترین بیوی، بہترین ماں، اور ایک قیمتی نمونہ عمل ہیں: آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ/ وہ عظیم خاتون کہ جو اعلیٰ ترین مقام پر فائز رہی اور ایسے زمانے میں خود کو بہترین بیٹی، بہترین بیوی، اور بہترین ماں، اور ایک قیمتی نمونہ کے طور پر متعارف کرایا جب دنیا کی تمام اقوام اور ثقافتوں میں عورتوں کو دوسرے درجے کا انسان تصور کیا جاتا تھا۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے تحت منعقدہ علمی و تحقیقی نشست کی رپورٹ:
دنیا کیلئے بہترین نظام سیاست؛ اسلامی ریاست کا تصور ہے جسے شیعہ اصطلاح میں نظام ولایت فقیہ کہتے ہیں: حجت الاسلام ڈاکٹر فرمان علی
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ تحقیق کی جانب سے سلسلہ وار منعقد ہونے والی علمی وتحقیقی نشستوں کے سلسلے کی تیسری نشست بروز جمعہ ۳۰دسمبر ۲۰۲۲ ء کو فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوئی۔
-
آج امریکہ ایران سے خوفزدہ ہے: امام جمعہ تہران
حوزہ/ تہران کے نائب امام جمعہ نے کہا کہ 88 کے فتنہ کا خطرہ آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ سے کم نہ تھا، بہت سی سہولیات اور نیٹ ورک فتنہ گروں کے اختیار میں تھے اور اگر ولایت فقیہ نہ ہوتی تو علماء اور دینی اقدار کا نام و نشان باقی نہ رہتا۔
-
نظریہ جمہوریت آیت اللہ مصباح یزدی کی نگاہ میں
حوزہ؍عوام کی رضایت اللہ کی رضایت کے ماتحت قابل قبول ہے۔ جمہوریت کی رائے کا اس وقت احترام ہے جب اللہ کے بنائے ہوئے اصول نہ ٹوٹنے پائیں۔ وگرنہ خود لوگوں کے پاس یہ حق نہیں کہ وہ کسی ایسے شخص کا انتخاب کریں جو دینی، انسانی، عقلانی اور ملی اصولوں سے بالاتر ہو۔
-
عظیم الشان سیمینار بعنوان’’اتحاد بین المسلمین و ولایت فقیہ کی ضرورت ‘‘اور سنگ بنیاد جامعہ امام رضا (ع) و آئی آر اکیڈمی
حوزہ/ غازی پور (یو پی) میں ایک عظیم الشان سیمینار بعنوان ’’ اتحاد بین المسلمین وولایت ولی فقیہ کی ضرورت‘‘کا انعقاد کیا ہے۔
-
بے گناہوں کا خون بہا کر تکفیری ٹولی داعش نے اپنی نابودی کی نوید سنائی: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ اسلامی نظام سے خائف دشمن عناصر کی یہ بڑی بھول ہے کہ وہ اس قسم کی حرکتیں انجام دے کر ایرانی غیور عوام سے اسلام،اسلامی نظام اور ولایت فقیہ جیسی الہی نعمات چھین سکیں گے۔
-
"ولایت فقیہ کی بحث پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے مرجعیت دینی اور مرجعیت سیاسی کی بررسی" کے موضوع پر نشست کا انعقاد
حوزہ / ایران کے شہر قم المقدسہ میں واقع مجتمع آموزش عالی قرآن و حدیث کی جانب سے "ولایت فقیہ کی بحث پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے مرجعیت دینی اور مرجعیت سیاسی کی بررسی" کے موضوع پر ایک علمی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
ولی خدا وہ کہ جن کے عمل پر قران کی آیتیں نازل ہوں، مولانا جاوید حیدر زیدی زیدپوری
حوزہ/ یہی ولایت، آئمہ معصومین کے بعد فقہاء کو حاصل جسے ولی فقیہ یا رہبر معظم کہتے ہیں۔ بغیر ولایت کے کوئی بھی عمل قابل قبول نہیں ، چاہے وہ نماز ہو یا روزہ، حج ہو یا جہاد، ہر عمل میں ولایت کا ہونا واجب ہے ۔
-
ولایت فقیہ غدیر خم کا تسلسل ہے/ غدیر کی تبلیغ سب پر فرض ہے
حوزہ/ ایران میں صوبہ ہمدان کے حوزہ علمیہ کے مدیر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ولایت فقیہ غدیر خم کا تسلسل ہے کہا: آج غدیر کی تبلیغ و ترویج سب پر فرض ہے۔
-
اسلامی تحریکِ مزاحمت عراق کے سیکرٹری جنرل:
بیت المقدس کی آزادی نزدیک ہے؛ مزاحمتی محاذ کے لئے سب سے بڑی نعمت رہبرِ انقلاب کا وجود ہے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے بیت المقدس کی آزادی کو نزدیک قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ کے لئے سب سے بڑی نعمت رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی امام خامنہ ای کا وجود ہے۔