محرم
-
پاکستان، کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس
حوزہ/ نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؑ اور انکی آل و اصحاب کی اسلام کی سربلندی اور حق و صداقت کیلئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں کراچی سمیت ملک بھر میں 10 محرم الحرام یوم عاشور کی مجالس و جلوس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
الہ آباد ہائی کورٹ نے محرم کے جلوس نکالنے کی اجازت دینے سے کیا انکار
حوزہ/ یوپی میں محرم کا جلوس نکالنے کی اجازت دینے کے معاملہ پر عدالت سے بھی راحت نہیں ملی ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے محرم کے جلوس نکالنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
-
یزید سے وفا اور اہلبیت اطہار سے جفا کرنیوالے روز محشر رسوا ہونگے، ڈاکٹر طاہرالقادری
حوزہ/ ایمان کا تقاضا ہے کہ امام عالیٰ مقام، اہلبیت رسول ﷺ کیساتھ محبت اور مودت رکھی جائے اور انکے ساتھ بغض رکھنے والوں کے ساتھ بغض رکھا جائے۔
-
تفکر شب عاشور
حوزہ/ امام کی عزاداری ، امام اور خدائے امام کے لئے کریں، یقین جانیئے وہ رات آپ کو بھی نصیب ہوسکتی ہے۔
-
غم حسین ( ع ) ضرورت ہے ہر زمانے کی!
حوزہ/ دشمن عزا کو معلوم ہونا چاہے کہ عزائے امام حسینؑ ایک دائمی و دوامی عمل ہے جسے اجتماعات ،جلسات ،اور رقومات کی حاجت نہیں ہے۔
-
محرم ظالم کے خلاف قیام اور مظلوم کا ساتھ دینے کا نام ہے، علامہ وحید کاظمی
حوزہ/ ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ تفرقہ بازی اور انتشار کو شکست دینے کے لیے باہمی احترام انتہائی ضروری ہے۔ ایک دوسرے کے عقائد کو نشانے بنانے کا مقصد اسلام دشمن قوتوں کو تقویت دینا ہے۔
-
نوحہ/ ہر صبح کی کلیاں روتی ہیں ہر رات سہانی روتی ہے
ہر صبح کی کلیاں روتی ہیں ہر رات سہانی روتی ہے/ قاسم ترے سہرے پر اب تک پھولوں کی جوانی روتی ہے؛نتیجۂ فکر: مولانا سلمان عابدی زید عزہ
-
کیا نمازِ شاہ تھی ارکانِ ایمانی کے ساتھ
حوزہ/ صفوۃ العلماء مولانا سید کلب عابد نقوی رحمت مآب کی ایک خوبصورت تحریر "بعنوان کیا نمازِ شاؑہ تھی ارکانِ ایمانی کے ساتھ" قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
رھبر معظم انقلاب کی شرکت میں مجالس عزاء، عوام کی شرکت کے بغیر منعقد ہوگی
حوزه/ رھبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اعلان کیا کہ امسال حسینیہ امام خمینی(ره) میں عشرہ ماہ محرم کی مجالس عزا ، تمام عزاداروں کی شرکت کے بغیر منعقد ہوں گی نیز یہ مجالس ایران ٹی وی چائنل ون سے نشر کی جائیں گی۔
-
پاکستان،کُل مسالک علماء بورڈ نے 8 محرم کو یوم وحدت منانے کا مطالبہ کر دیا
حوزہ/ رہنماوں نے لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پیغام پاکستان بیانیہ کے فروغ میں حکومت اور مذہبی رہنما اپنا کردار ادا کریں، محرم الحرام قریب آتے ہی مسلکی حساسیت بڑھ جاتی ہے، حکومت سرکاری سطح پر 8 محرم الحرام کے جمعتہ المبارک کو بطور یوم وحدت منانے کا اعلان کرے۔
-
رہنما شیعہ علماء کونسل:
پاکستان میں ملک دشمن عناصر محرم سے قبل فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، حکومت ان عناصر کے خلاف فوری قانونی کاروائی کرے
حوزہ/شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے کہا کہ پاکستان میں کوئی شیعہ سنی مسئلہ نہیں ہے، دونوں مل کر محرم الحرام میں نواسہ رسول ص کو اپنے اپنے عقیدے کے مطابق خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔