اردو زبان
-
عالمی اردو کانفرنس کا مرکزی وزیر تعلیم کے ہاتھوں افتتاح
حوزہ/مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل وزیر رمیش پوکھریال نشنک نے ڈیجیٹل انداز میں کانفرنس کا افتتاح کیا ۔ افتتاحی تقریب میں اردو ادب کے فروغ اور مصنفین کی حوصلہ افزائی کے لئے متعدد ایوارڈوں کے شروع کرنے کا اعلان بھی کیا۔
-
جامعہ اردو علیگڑھ کی جانب سے مارکس شیٹ اور سند جاری کرنے کے عیوض وصول کی جانے والی فیس میں اچانک زبردست اضافہ کھلی لوٹ،سید وجاہت شاہ
حوزہ/پورے ملک کے مسلمان اردو کی شہادت کا سہرا حکومتوں کے سر باندھتے ہیں لیکن انھیں اردو زبان کے قتل میں کبھی اپنے ہاتھ نظر نہیں آئے۔
-
صدر مجلس علماء ہند:
حوزہ علمیہ قم مرکز اسلام کی حیثیت سے لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کر رہا ہے، مولانا سید حسین مہدی حسینی
حوزہ/صدر مجلس علماء ہند حجت الاسلام والمسلمین سید حسین مہدی حسینی نے حوزہ نیوز کی اردو ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر بیان جاری کرتے ہوئے حوزہ علمیہ قم کو مرکز اسلام قرار دے دیا۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان:
ہمیں دنیا تک انقلاب اسلامی کے پیغام کو پہنچانے کی ضرورت ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ / سربراہ امت واحدہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد امین شہیدی نے حوزہ نیوز کی اردو ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اظہار خیال کیا۔
-
سعودی حکومت کا اردو میں بھی خطبۂ حج نشر کرنے کا فیصلہ
حوزہ/رواں سال اردو، انگریزی، فارسی، بنگالی، ترکش، فرانسیسی، چینی، روسی، ہوسا اور مالے زبان میں خطبہ حج نشرہوگا۔
-
آیت اللہ العظمی سبحانی کی توضیح المسائل اردو زبان میں شائع
حوزہ/مرجع تقلید حضرت آیت اللہ سبحانی کی توضیح المسائل اردو میں شائع ہوئی۔
-
حوزہ نیوز کا اردو میں پہلا الکٹرانک خبرنامہ شائع
حوزہ / امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے ساتھ ہی صدائے حوزہ میگزین کا پہلا ایڈیشن اردو میں شائع ہو گیا۔
-
اردو اکیڈمی نے اپنے با وقار ایوارڈ کا اعلان کردیا
حوزہ/مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی نے سال 2019-20 کے ایوارڈس کا اعلان کیا، یہاں دیکھیں پوری فہرست۔
-
اردو کے فروغ واستحکام کے لیے ٹھوس اقدمات کی ضرورت
حوزہ/قومی اردوکونسل کے مالی تعاون سے منعقدہ قومی سمینار میں مقررین کا اظہارِ خیال۔
-
سمینار اور مشاعروں کے انعقاد سے اردو کا کوئی بھلا نہیں ہو سکتا،چندربھان خیال
حوزہ/ممتاز شاعرو صحافی چندر بھان خیال کو ایم پی اردو اکیڈمی کا وائس چیئرمین بنایا گیا ہے۔