آیت اللہ مکارم شیرازی
-
احکام شرعی | قضا روزے کی موجودگی میں مستحبی روزہ رکھنے کا حکم
حوزہ/ دنیائے تشیع کے مرجع تقلید نے قضا روزہ ہونے کی صورت میں مستحب روزہ رکھنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
امریکی پالیسیاں ناقابل تبدیل ہیں، ہمیں ان کی پالیسیوں سے وابستہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے، آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزہ/ امریکہ میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، کبھی یہ کہا جاتا ہے کہ امریکی نئی سیاسی ٹیم سے امید کی جاسکتی ہے ،یاد رکھے کہ امریکی پالیسیاں غیر قابل تبدیل ہیں اور ہمیں ان کی پالیسیوں سے وابستہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
پاکستان میں ہزارہ قوم کے 11 محترم کان کنوں کی شہادت، تکفیری گرہوں کی بزدلانہ حملوں کے سلسلے کی کڑی ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی
حوزہ/بلوچستان میں واقع "بولان" کے علاقے میں ہونے والے حالیہ جرم نے پوری دنیا میں، قرآن کریم کے پیروکاروں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور خاندان رسالت کے شیدائیوں کے دلوں اور سینوں کو غم و اندوه اور غیظ و غضب سے لبریز کردیا ہے۔
-
دشمن کے وحشیانہ حرکتوں کا دندان شکن جواب دیا جائے، آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزہ/ ہم شہید فخری زادہ کی شہادت کو بابرکت امر سمجھتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ دشمن کے اس قسم کے وحشیانہ حرکتوں کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔ یہ بات واضح ہے کہ یہ کام ان حکومتوں کا ہے جنہیں سب جانتے ہیں اور سلامتی کونسل میں بھی ان کی مذمت کرنے کی جرأت نہیں ہے۔
-
تہران میں 34ویں بین الاقوامی ورچوئل وحدت کانفرنس کا آغاز
حوزہ/ تہران میں 34ویں بین الاقوامی ورچوئل وحدت کانفرنس کا آیت اللہ مکارم شیرازی کے خطاب کے ساتھ آغاز ہو گیا۔ یہ کانفرنس 6 دن جاری رہے گی اور اس میں دنیا کے 47 ممالک کی سینکڑوں شخصیات شرکت کریں گی۔
-
ماہ محرم میں عزاداری سید الشہداء(ع) کے انعقاد کے متعلق بعض افراد کے نقطہ نظر پر آیت اللہ مکارم شیرازی کی تنقید
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: سننے میں آیا ہے کہ بعض افراد کہتے ہیں کہ ہمیں ماہ محرم میں عزاداری سید الشہداء علیہ السلام کرنے دو اور اگر اس دوران کچھ افراد مر بھی جائیں تو انہیں مرنے دو۔ وہ بھی شہید ہو نگے اور ہم نے پہلے ہی کربلا، محرم اور عاشورہ کے راستے میں بہت زیادہ شہید دئے ہیں۔ آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: یہ لوگ غلط کہتے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمی مکارم سے کورونا کی موجودہ صورتحال میں عزاداری سید الشہداء (ع) سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے جوابات
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے محرم اور صفر کے مہینوں میں، کرونا وائرس کے پھیلنے کے دنوں میں سید الشہداء کی عزاداری کے حوالے سے متعدد استفتاء کا جواب دیا۔
-
شرعی احکام:
کیا بیوی شوہر کی رقم اس کی اجازت کے بغیر اٹھا سکتی ہے؟
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے بیوی کے شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی رقم اٹھانے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
آیت الله امینی نے اسلام و انقلاب کی بڑی خدمت کی ہے،آیت الله مکارم شیرازی
حوزہ/حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مرحوم آیت الله امینی کی اسلام و انقلاب کی خدمت میں خالصانہ و مجاہدانہ کوشش کی تقدیر و تعریف کی ۔
-
آیت الله مکارم کی رضاکار گروہوں اور طبی عملہ کی قدردانی:
نیمہ شعبان میں سبھی اپنے گھروں میں ره کر دست دعا بلند کریں/ضروری کاموں کے سوا گھروں سے نہ نکلیں
حوزہ/حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے رضاکار گروہوں اور طبی عملہ کی قدردانی کرتے ہوئے عوام سے درخواست کی کہ نیمہ شعبان ( شب ۱۵ شعبان) میں سبھی اپنے گھروں میں رہ کر دست دعا بلند کریں ۔