۱۰ خرداد ۱۴۰۳ |۲۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 30, 2024
احکام شرعی
کیا بیوی شوہر کی رقم اس کی اجازت کے بغیر اٹھا سکتی ہے؟

حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے بیوی کے شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی رقم اٹھانے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ مکارم شیرازی نے بیوی کے شوہر کی اجازت کے بغیر اس کے پیسے اٹھانے کے متعلق پوچھے گئے فتوے کا جواب دیا ہے جسے ہم یہاں دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ذکر کر رہے ہیں:

سوال:  کیا بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر اس کے اموال سے استفادہ کر سکتی ہے؟(مثلاً شوہر کی جیب سے رقم اٹھائے)۔

جواب: اگر شوہر بیوی کو اس کی حیثیت کے مطابق اخراجات دیتا ہے تو اس کا یہ کام جائز نہیں ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .