مذمتی بیان
-
روضہ امام علی رضا (ع) کے خلاف مجرمانہ امریکی پابندیوں کی حرم مطہر رضوی کی جانب سے شدید مذمت
حوزہ/ حرم امام علی رضا علیہ السلام کے جانب سے جاری مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ دشمنوں کی دشمنی اور شیطانوں کی طرف سے لگائی جانے والی پابندیوں سے آستان قدس رضوی کی کا ر کردگیوں اور سرگرمیوں میں ذرہ بھر بھی رکاوٹ نہیں آئے گی اور اس بارگاہ کے صاحب و مالک کی مدد سے سبز رضوی پرچم پہلے سے زیادہ دنیا پر لہرائے گا۔
-
شیعہ اور سنی مراکز، فلم "بانو بہشت" کی مذمت کریں، برطانیہ میں ایرانی سفیر کا بیان
حوزہ/ برطانیہ میں ایرانی سفیر نے ایک خط کے ذریعے، برطانیہ کے شیعہ اور سنی مراکز کو لیڈی آف پیراڈائز فلم کے بارے آگاہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا حرم حضرت امام رضا (ع) پر امریکی جسارت اور اہانت کی سخت مذمت
حوزہ/ مرکزی دفترح ضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف کی حرم حضرت امام رضا علیہ السلام پر امریکی جسارت اور اہانت کی سخت مذمت کیا ہے۔
-
عالمی مسلم علماء کونسل کے جنرل سکریٹری:
اخوان المسلمین کے حوالے سے سعودی علماء کے بیان کو صرف صہیونیوں نے ہی قبول کیا، شیخ علی القرہ داغی
حوزہ / شیخ علی القرہ داغی نے کہا کہ اخوان المسلمین کے حوالے سے سعودی علماء کرام کے وفد کے بیان کو صہیونی حکومت نے ہی پسند کیا تھا۔
-
دین اسلام نے ہمیں توہین کا جواب توہین سے دینے کا حکم نہیں دیا ہے، الازہر مصر
حوزہ / مبروک عطیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دین اسلام نے ہمیں توہین کا جواب توہین سے دینے کا حکم نہیں دیا ہے ،کہا کہ اسلام نے ہمیں برائی کا بھلائی سے جواب دینے کا کہا ہے۔
-
سوڈان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا، فلسطین کے ساتھ غداری، حزب اللہ عراق
حوزہ / حزب اللہ عراق نے سوڈان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ سوڈان کا تعلقات معمول پر لانا ملت فلسطین اور مسئلہ فلسطین کے ساتھ خیانت و غداری ہے۔
-
حضرت محمد (ص) کی توہین، ایک مذموم اور مجرمانہ فعل ہے، انجمن علمائے یمن
حوزہ/ انجمن علمائے یمن نےایک بیان میں فرانسیسی اخبار کی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں توہین کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس توہین سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔
-
المصطفیؐ فاؤنڈیشن ٹرسٹ؛
مرجعیت، انسانیت کی حفاظت کا محکم قلعہ ہے، مولانا سید جوہر عبّاس رضوی
حوزہ/حکومت سعودیہ سے اس بات کا مطالبہ کرتے ہیں کہ اس روزنامه کے مدیر (ایڈیٹر) اور اس سے وابستہ افراد کو قرار واقعی سزا دیں تاکہ مستقبل میں ایسی جرات کا امکان نہ ہو۔
-
مرجع و مرجعیت کی حمایت میں عالم اسلام و انسانیت کی جانب سے اٹھنے والی آواز کی بھرپور حمایت کرتے ہیں،مجتمع علماء و خطباء، ممبئی
حوزہ/مرجع عالی قدر آقای سیستانی کی گرانقدر خدمات عالم انسانیت پر ہیں جس کا تقاضا یہی ہے کہ ان کی حمایت میں اسی طرح عالم انسانیت کفن بسر و سر بکف میدان امتحان میں ثابت قدم رہے۔
-
سیدہ کونین(س) کی شان میں گستاخی کے خلاف مجمع جہانی اہل بیت (ع) کا رد عمل
حوزہ/بیان میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اسلامی مقدسات کی توہین پر قابو پانے کے لیے قوانین کا نفاذ عمل میں لائے تاکہ فتنہ پرور، متعصب اور اسلامی اتحاد کو پارہ پارہ کرنے والے ابن الوقت عناصر واہیات بیان کرنے کی فرصت نہ پا سکیں۔
-
روزنامہ منصف میں ایک تکفیری کی غیر منصفانہ تحریر پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کی جانب سے پر زور مخالفت
حوزہ/مسلمانوں کی اکثریت اپنے مسلکی اختلافات کے باوجود مسلّماتِ دین میں مشترک ہونے کے ناطے اتحاد پر زور دیتے ہیں اور ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے اتحاد کے ذریعہ قریب آنے اور ایک دوسرے کے دلائل کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔