الیکشن
-
یوپی شیعہ وقف بورڈ الیکشن؛ نام نہاد متولیوں کا مکمل بائکاٹ کیا جائے، العزم علمی و ثقافتی مرکز قم
حوزہ/ ہم وقف بورڈ کے حالیہ الیکشن میں ان نام نہاد متولیوں کی جانب سے کتاب خدا کی صداقت پر حرف اٹھانے والے ملعون کے حق میں حق رائے استعمال کرنے کی شدید اور پر زور مذمت کرتے ہیں ۔اور ملک کے با شعور عوام کے مختلف طبقوں سے ان ملعونوں کے مکمل بائکاٹ کی اپیل کرتے ہیں جنہوں نے اس نازک وقت میں صدائے ھل من کو نہ سن کر ،اس آواز پر لبیک کہا جو یزیدیت کی طرف پکار رہی تھی عنقریب ہی یہ لوگ اپنے اس اقدام کے نتائج کو اپنے سامنے دیکھیں گے ۔
-
امام جمعہ لکھنؤ:
سرکار کے ذریعہ راتوں رات شیعہ وقف بورڈ کے الیکشن کے اعلان، مرتد وسیم رضوی کو دوبارہ چئیرمین بنائے جانے کی سازش، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ امام جمعہ لکھنؤ نے کہا کہ توہین قرآن کے مجرم مرتد وسیم رضوی کو دوبارہ شیعہ وقف بورڈ کا چئیرمین بنانے کے لیے سرکار کے کچھ افسران ،پرانے متولی اور کچھ مولوی ایک بار پھر سرگرم ہیں۔
-
مولانا کلب جواد نقوی کا شیعہ وقف بورڈ کا الیکشن کرانے کا مطالبہ/ جو جس مذہب کا ہے ان کے مدارس میں وہی تعلیم دی جائے
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے کہا کہ ہم نے سپریم کورٹ میں بھی درخواست دی تھی کہ شیعہ وقف بورڈ کا الیکشن کرایا جائے لیکن ہماری درخواست یہ کہہ کر خارج کردی گئی کہ ابھی سی بی آئی جانچ چل رہی ہے۔
-
ایوان بالا میں ووٹوں کی خرید و فروخت انتہائی شرمناک معاملہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے اپنے بیان میں کہا کہ بدقسمتی سے وطن عزیز پاکستان میں یونین کونسل کے الیکشن سے لے کر ایوان بالا تک ضمیروں کی خرید و فروخت ہوتی ہے جو کہ انتہائی افسوس ناک ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کا حالات حاضرہ پر اہم جلسہ
حوزہ/ جلسہ میں گلگت بلتستان کے سیاسی حالات اور الیکشن کے دوران کے واقعات و سانحہ مچھ کے حوالے سے دئیے گئے دھرنے پر روشنی ڈالی گئی۔
-
علامہ محمد تقی نقوی، سربراہ الیکشن کمشن وفاق المدارس الشیعہ مقرر
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس اعلیٰ نے علامہ سید محمد تقی نقوی پرنسپل جامعہ مخزن العلوم ملتان کو صدارتی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔
-
مغربی بنگال الیکشن میں مسلمانوں سے کھیلتی سیاسی پارٹیاں
حوزہ/مسلم ووٹوں کی تقسیم کے الزامات کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ یہ سوال صرف مسلم ووٹرس کے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے۔ ہندو ووٹ بھی تقسیم ہوتا ہے۔
-
امام جمعہ سکردو:
الیکشن میں کسی کو جیت حاصل ہوتی ہے و کسی کو ہار، اب ایک دوسرے کو تسلیم کریں اور ملکر علاقہ کے تعمیری ترقی پر توجہ دیں، علامہ شیخ جواد حافظی
حوزہ/ بلتستان میں تعلمی پسماندگی ہے اس لیے وزیر تعلیم بلتستان کو ملا ہے اب ان کی زمیہ داری ہے کی وہ بلتستان کے پسماندہ علاقوں میں تعلیم کو بہتر بنایا جائے۔
-
پاکستان کے الیکشن میں شرکت پر شیعہ مراجع کرام کا بیان
حوزہ/ پاکستان کے انتخابات میں شرکت کے متعلق شیعہ مراجع کرام کیا نظریہ اور حکم ہے۔
-
گلگت بلتستان کے انتخابات:
ووٹ کی حیثیت اور ہماری ذمہ داری
حوزہ/ بحیثیت شیعہ مسلمان میرے عقیدے میں جو حکم اوّلی ہے اس کے مطابق حاکم اعلٰی پہلے خدا پھر رسول پھر آئمہ (ع) ہیں۔
-
امت محمدی (ص) کا دشمن سے مقابلہ، وحدت کے بغیر ممکن نہیں، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ دنیا میں فساد پھیلانے والا امریکہ خود عبرت کا نشان بنے گا ہر ملک میں انتخاب کے وقت آزادی رائے کی آڑ میں جنگ جیسا ماحول بنانا اس وقت دنیا کی نظروں میں ذلیل خوار ہو رہا ہے۔ جو کوئی بھی کسی کے لیے گھڑا کھودتا ہے وہ خود ہی اس میں گھرتا ہے۔
-
بہار میں مسلمانوں کی سیاسی محرومی
حوزہ/بہار نہ صرف مہاتما گوتم بدھ، مہاتما مہاویر جین، راجا چندر گپت موریہ، شہنشاہ اشوک وغیرہ کی سرزمین ہے بلکہ جئے پرکاش نارائن، بی پی منڈل، کارپوری ٹھاکر وغیرہ بھی یہیں کے سپوت تھے، انہوں نے محروم افراد کے اتحاد کی تجویز پیش کی اور کہا کہ ان میں مساوات کے ذریعہ اتحاد اور یکجہتی پیدا کی جانی چاہئے۔یہاں پر ایک طاقتور سماجی انصاف کی اقدار پائی جاتی ہے۔