نماز
-
ڈیرہ اسماعیل خان، جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین (ع) کے طلباء کے مابین قرآت قرآن و نماز کا مسابقہ
حوزہ/ المصطفٰی عالمیہ اسلام آباد کے زیر اہتمام جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین (ع) کے طلباء کے مابین قرآت قرآن و نماز کا مسابقہ ہوا۔ جس میں جامعۃ النجف کے تمام طلباء نے حصہ لیا۔ پہلی دو پوزیشن حاصل کرنے والے دو طلباء احسن ثقلین اور فیضان مہدی کو حرم امام رضا (ع) کے قرآن مجید ہدیہ کئے گئے۔
-
امریکہ کی خارجہ پالیسی مسلمانوں کی بربادی ہے، امام جمعہ مسجد کشمیریاں لاہور
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید رضی الموسوی خطبہ جمعہ فرمایا کہ ہر عمل کی قبولیت چونکہ نماز کی قبولیت سے مشروط ہے اس لئے نماز سکون سے ادا کریں نماز میں عدم توجہ جلد بازی کرنا نماز کو مشکوک اور بعض اوقات باطل بنادیتی ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور:
لاہور میں کم سن بچوں اور بچیوں کے لیے احکام نماز کے موضوع پر درسی نشست
حوزہ/ نشست کے دوران نماز کی اہمیت بیان کرتے ہوئے محترمہ حنا تقوی کا کہنا تھا کہ نماز دین کا ستون ہے، تمام اعمال کی قبولیت کے لئے نماز قبول ہونا شرط ہے۔
-
احکام شرعی | نماز کے بعد وضو میں شک کا حکم!
حوزہ/ رہبر انقلاب نے نماز کے بعد وضو میں شک کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
عمان میں بڑی مساجد کو کھولنے کا فیصلہ
حوزہ/ عمان میں کرونا سے نمٹنے کے لیے بنائی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے وزارت داخلہ سے میٹنگ کے بعد اعلان کیا ہے کہ چار سو نمازیوں کی گنجائش والی بڑی مساجد کو کھولا جا رہا ہے۔
-
مندر کے احاطے میں نماز ادا کرنے پر گرفتاری
حوزہ/ ہندوستان میں بعض سماجی کارکنان امن و محبت کے پیغام کے ساتھ مندر کے پجاریوں سے ملاقات کی تھی۔ لیکن پولیس نے مذہب کی بنیاد پر نفرت پھیلانے اور مندر کو ناپاک کرنے کا مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔
-
حدیث روز | خدا سے اپنی حاجت کسطرح طلب کریں؟
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال سے اپنی حاجت طلب کرنے کے طریقے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | نماز اس طرح پڑھیں
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں درست نماز پڑھنے کا طریقے بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | ہماری نماز کی کتنی مقدار قبول (حق) ہے
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نماز کے قبول ہونے کی شرائط کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
احکام شرعی | تعلیم حاصل کرنے کی جگہ پر نماز
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے تعلیم حاصل کرنے کی جگہ (کالج یا یونیورسٹی وغیرہ) میں نماز پڑھنے کے حکم کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔
-
ملایشیاء میں مساجد دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ
حوزہ/ کورونا وائرس کی دوسری لہر سے ملایشیاء میں مساجد کے دوبارہ بند ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔