حوزہ
-
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:جس شخص نے بالغ ہونے کے پہلے سال روزے نہیں رکھے
حوزہ؍جس قدر روز ے کے چھوڑنے کا یقین ہے ، اسی تعداد میں روزوں کی قضا کرے اور کفارہ بھی دے لیکن اگر اس کے لئے سخت ہو اور انجام نہ دے سکتا ہو تو اس صورت میں ، توضیح المسائل کے مسئلہ نمبر ۱۴۰۲ کے مطابق عمل کرے ۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۴؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۲۶؍مارچ۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: اتوار:۴؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۲۶؍مارچ۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ: دنيا سے محبت اور اس كى خاطر طولانى عمر كى آرزو كرنا ناپسنديدہ اور مكروہ صفت ہے
حوزہ؍گناہگاروں كى عمر جتنى بھى طولانى ہو عذاب الہى سے نجات كا موجب نہيں ہوسكتی۔ يہوديوں كے دنيا پرستى پر مبنى اعمال و كردار پر اللہ تعالى ناظر ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:فٹبال کے کھلاڑیوں کے لئے روزہ رکھنا
حوزہ؍ایک مسلمان کی شان نہیں ہے کہ اس طرح کے معاہدے کرے کیونکہ یہ معاہدہ شرعاً باطل ہے بہرحال دوسروں سے کہنا چاہیے کہ ہمارا مذہبی عقیدہ اس چیز کی اجازت نہیںدیتا، ہاں البتہ اگر کوئی چارہ نہیں ہے تو رمضان کے پہلے روز مثلاً دن میں ایک گھنٹے کے لئے کہیں چلے جائیں اور پلٹ آئیں اور پھر دس دن سے پہلے اسی طرح سفر کا کرلیں، بشرطیکہ آپ طولانی مدت مثلاً ایک سال تک وہاں پر رہیں ۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۳؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۲۵؍مارچ۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۳؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۲۵؍مارچ۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:گناہوں کے ارتکاب کے ہوتے ہوئے بہشتی ہونے کا دعوٰی کرنا ایک ظالمانہ ادعا ہے
حوزہ؍موت سے گریز کرنا یہودیوں کے دعوٰی (ان کا بہشتی ہونا) کے غلط ہونے کی دلیل یے۔ یہود گناہگار اور ناروا عمل کے مالک ہیں۔ گناہوں کے ارتکاب کی وجہ سے یہودیوں کو آخرت میں بہرہ مند ہونے کی کوئی امید نہیں ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:روزہ کے رکھنے سے ڈاکٹروں اور طبیبوں کا منع کرنا[جن لوگوں پر روزه واجب نہیں ہے
حوزہ؍اگر قابل اطمینان ہے تو اس کی رائے قابل قبول ہے ۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۲۴؍مارچ۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۲؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۲۴؍مارچ۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:سرائے آخرت میں حاضر ہونے اور اس کی نعمتوں سے بہرہ مند ہونے کے لیے موت ایک مرحلہ اور گزرگاہ ہے
حوزہ؍ یہود عالم آخرت اور اس کی نعمتوں کو خود سے مخصوص سمجھتے تھے۔یہودیوں کے خیال میں دیگر انسان آخرت سے بے بہرہ ہیں۔یہود نسل پرست اور احساس برتری کی مالک قوم ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
احکام شرعی:ماہ رمضان کی پہلی تاریخ ثابت ہونے کے لئے علم نجوم کے ماہرین کی طرف رجوع کرنا
حوزہ؍ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ موجودہ زمانہ میں اگر علماء نجوم دقیق آلات کے ذریعہ چاند دیکھنے کے سلسلے میں متفق القول ہوں تو اُن کی مخالفت مشکل ہے، مگر یہ کہ چاند دیکھنے کے مسئلہ میں لوگوں کی کثیر تعداد اُن کے مخالف دعویٰ کرے، ہم نے اس نظریہ کو گذشتہ سال نشر کیا تھا ۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۱؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۲۳؍مارچ۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۱؍رمضان المبارک۱۴۴۴-۲۳؍مارچ۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:انسان کے اعمال و کردار اس کے افکار و عقائد کی ترجمانی کرتے ہیں
حوزہ؍فرامین الہٰی اور حضرت موسٰی علیہ السلام کے احکامات کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا اللہ تعالٰی کے بنی اسرائیل کے ساتھ عہد و پیمان میں سے تھا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:ظالم حاکم کی سیاست کے خلاف آرام وسکون کے ساتھ مظاہرہ کرنا
حوزہ؍جب بھی اسلام کو خطرہ ہو، اور دفاع کے لئے اس راستے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہ ہو تو حاکم شرع کی اجازت سے یہ کام جائز ہے، لیکن اپنی مرضی سے اس کام میں ہاتھ نہ ڈالنا چاہیے کہیں ایسا نہ ہو تفرقہ یا سستی کا سبب ہوجائے ۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۹؍شعبان المعظم۱۴۴۴-۲۲؍مارچ۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:بدھ:۲۹؍شعبان المعظم۱۴۴۴-۲۲؍مارچ۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:غیر خدا کی پرستش ظلم ہے
حوزہ ؍حضرت موسٰی علیہ السلام کے دلائل اور معجزات کا مشاہدہ کرنے کے باوجود یہودیوں نے حضرت موسٰی علیہ السلام کی رسالت کی مخالفت کی۔ حضرت موسٰی علیہ السلام کی قوم کا مرتد ہونا اور بچھڑے کی پوجا اختیار کرنا ان کے مظالم میں سے تھا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:سامان کی اسمنگلنگ کا شرعی حکم
حوزہ؍اشیاء کی اسمنگلی (یعنی سرحدوں سے غیر قانونی طور پر سامان کا ملک میں وارد کرنا) اسلامی شریعت کے احکام کے خلاف ہے اور اس سے شدّت کے ساتھ پرہیز کرنا چاہیے، خصوصاً اس وقت جب ملک ومعاشرے کے لئے ضرر کا سبب ہو۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۸؍شعبان المعظم۱۴۴۴-۲۱؍مارچ۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:منگل:۲۸؍شعبان المعظم۱۴۴۴-۲۱؍مارچ۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:انسان کا عمل اور کردار اس کے اعتقاد اور افکار کی دلیل ہے
حوزہ؍قرآن ایک ایسی کتاب ہے جو سر تا سر حق اور ہر طرح کے باطل و انحراف سے پاک و منزہ ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:دوسرے شخص کے چیک سے، چیزوں کی خریداری
حوزہ؍چیک ایک حوالہ کے سوا کچھ نہیں ہے لہٰذا جب تک چیک کی رقم وصول نہ نہیں ہوگی اس وقت تک خریدار، دکاندار کا مقروض ہے مگر یہ کہ دکاندار معاملہ کے وقت خریدار کی ذمہ داری کے بجائے، تیسرے شخص یعنی صاحب چیک کی ذمہ داری کو قبول کرلے ۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۷؍شعبان المعظم۱۴۴۴-۲۰؍مارچ۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۷؍شعبان المعظم۱۴۴۴-۲۰؍مارچ۲۰۲۳
-
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:کیا روزانہ کی نمازوں کے علاوہ دیگر نمازوں ، جیسے نماز جعفر طیار یا نماز آیات اور نماز وحشت قبر کیلیئے بھی اذان و اقامت کہی جاتی ہے؟
حوزہ؍اذان و اقامت کا مورد صرف روزانہ کی فرض نمازیں ہیں ۔ اس کے علاوہ دیگر واجب نمازوں اور نوافل کیلئے اذان و اقامت کی مشروعیت نہیں ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۶؍شعبان المعظم۱۴۴۴-۱۹؍مارچ۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: اتوار:۲۶؍شعبان المعظم۱۴۴۴-۱۹؍مارچ۲۰۲۳
-
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:میں نے اس گمان پر کے اذان ہوگئی ہے فرض نماز پڑھ لی اب میرا کیا حکم ہے؟
حوزہ؍ اگر معلوم ہو کہ نماز وقت داخل ہونے سے پہلے پڑہی ہے تو نماز کا اعادہ کرنا ضروری ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۵؍شعبان المعظم۱۴۴۴-۱۸؍مارچ۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۲۵؍شعبان المعظم۱۴۴۴-۱۸؍مارچ۲۰۲۳
-
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:آیا مؤذن کی اذان مکمل ہونے سے پہلے نماز شروع کی جا سکتی ہے؟
حوزہ؍اگر نماز کا وقت داخل ہوجانے کا اطمئنان ہو تو جائز ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۴؍شعبان المعظم۱۴۴۴-۱۷؍مارچ۲۰۲۳
حوزہ/تقویم حوزہ:جمعہ:۲۴؍شعبان المعظم۱۴۴۴-۱۷؍مارچ۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:حسد ان صفات رذیلہ میں سے ہے جو انسان کو گناہانِ کبیرہ حتی کفر کی طرف کھینچ کے لے جاتی ہے
حوزہ؍انسانوں کی قدر و قیمت کا معیار وہ مکتبِ دین ہے جو وہ خود انتخاب کرتے ہیں۔ قرآن کریم کا الہٰی ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ قرآن کے بارے میں ہر طرح کے کفر سے اجتناب کیا جائے اور قرآن کو کھو دینے کے مقابل ہر چیز پست و ناچیز ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی: کیا احضار روح کرنا حرام ہے؟
حوزہ؍اگر کسی ایسے کو ضرر پہنچتا ہو جسے ضرر پہونچانا حرام ہے، تو حرام ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر:
تقویم حوزہ:۲۳؍شعبان المعظم۱۴۴۴-۱۶؍مارچ۲۰۲۳
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۳؍شعبان المعظم۱۴۴۴-۱۶؍مارچ۲۰۲۳
-
عطر قرآن:
سورۂ بقرہ:اللہ تعالٰی نے پیغمبر اسلام(ص)اور قرآن کے کافر یہودیوں کو اپنی رحمت سے دور اور اپنی لعنت کا مستحق قرار دیا ہے
حوزہ؍قرآن کریم انتہائی باعزت و عظمت کتاب ہے جو اللہ تعالٰی کی بارگاہ اقدس سے نازل ہوئی ہے۔ قرآن کریم تورات کی حقانیت اور اس کے آسمانی ہونے کی دلیل ہے۔